نوازشریف کے انڈے ٹماٹر پھینکنے کے شکوہ پر سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

maryah11i2h1.jpg


گاڑیوں پر انڈے ٹماٹر پھینکتے ہیں، گندے گندے نعرے لگاتے ہیں، یہ نہ اسلام سکھاتا ہے، نہ قرآن سکھاتا ہے، نوازشریف کے پی ٹی آئی سپورٹرز سے شکوے پر سوشل میڈیا صارفین کے جوابی وار

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ بدتمیزی کے کلچر کو انہوں نے اپنی حکومت کے دوران بھی پروموٹ کیا، اب اپوزیشن میں بھی کر رہے ہیں، بدتمیزی کا یہ کلچر بدنصیبی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گاڑیوں کے پیچھے پیچھے بھاگ رہے ہیں، تعاقب کر رہے ہیں، گاڑیوں پر انڈے، ٹماٹر پھینک رہے ہیں، اگر آپ کی قسمت میں احتجاج لکھا ہے تو کسی اچھے طریقے سے کرو، یہ نہ دین سکھاتا ہے، نہ اسلام سکھاتا ہے، نہ قرآن سکھاتا ہے-
https://twitter.com/x/status/1856369404352573450
انہوں نے مزید کہا کہ آپ کی قسمت میں احتجاج لکھا ہے تو کسی اچھے طریقے سے کرو
https://twitter.com/x/status/1856362331418046958
اظہر مشوانی نے اس پر تبصرہ کیا کہ نواز شریف کو احتجاج اور انڈے ٹماٹر مارنے پر اعتراض ہے، لیکن۔۔۔ مخالفین کو گولیاں مارنے پر اعتراض نہیں، گھروں میں گھسنے پر اعتراض نہیں، گھروں کی توڑ پھوڑ پر اعتراض نہیں، ججوں کے بیڈرومز میں کیمرے لگانے پر اعتراض نہیں، ججوں کے والدین اور بھائیوں کے اغوا پر اعتراض نہیں
https://twitter.com/x/status/1856394071872348455
شیخ رشید نے ردعمل دیا کہ نوازشریف کہتے ہیں لوگ انڈے ٹماٹر مار رہے ہیں، کیا لوگ پھول ماریں؟
https://twitter.com/x/status/1856616861770883393
صحافی عمران ریاض نے سوال اٹھایا کہ وہ کون ہے جس نے میاں صاحب کو انڈے اور ٹماٹر مارے گندی گالیاں دیں اور ویڈیو بھی نہیں بنائی ؟
https://twitter.com/x/status/1856376340846354802
سحرش مان نے ردعمل دیا کہ لاہورسموگ میں ڈوباہوا ہے اسکی لپیٹ میں پورا ملک آ رہا ہے لیکن جیل میں قید عورت سے عبرت ناک شکست کھانےوالےنوازشریف اپنےرونے رو رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1856367394706309340
محمد عمیر نے تبصرہ کیا کہ قائد نے مجال ہے کبھی اس غصے کا اظہار اڑھائی سال سے ملک میں جاری فسطائیت عزتوں کے کھلواڑ پر کیا ہو۔ فارم 47 کی حکومت اور سیٹ پر کوئی شرمندگی نہیں قائد کو بس احتجاج سے مسئلہ ہے کہ ٹماٹر انڈے کیوں مارے جارہے؟
https://twitter.com/x/status/1856371490536530222
علی سلمان علوی نے تبصرہ کیا کہ اسلام تو یہ بھی نہیں سکھاتا ہے کہ یاسمین راشد کی جیتی ہوئی سیٹ اور عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ مار کر انتہائی ہٹ دھرمی سے قابض ہو جائیں، نہ قرآن یہ سکھاتا ہے کہ اپنے سیاسی مخالفین کو اغواء کروا کر ان کی ماں بہنوں پر پنجاب پولیس کے کتے چھوڑے جائیں۔
https://twitter.com/x/status/1856389329691525242
بشارت راجہ نے طنز کیا کہ باؤ جی المعروف جعلی مارٹن لوتھر کنگ ایون فلیڈ والے حال مقیم رائے ونڈیہ برہم ہیں کہ لوگ جہاں دیکھتے ہیں گندے گندے نعرے لگانا شروع کر دیتے ہیں جعلی مارٹن لوتھر کنگ برہم ہو گئے
https://twitter.com/x/status/1856397175586205738
رابیشہ نامی صارف نے ردعمل دیا کہ گاڑیوں پہ انڈے مارنا اور ڈنڈے مارنا غیر اسلامی ہے۔ لیکن عورتوں کے اوپر ڈنڈے برسانا، عورتوں کو ناحق قید کرنا ،بچوں پہ سیدھی گولیاں برسانا عوام کے ووٹ چوری کرنا، 17 سیٹوں پر وکٹری سپیچ کرنا سب اسلام کے عین مطابق ہے بقول مولانا میاں محمد نواز شریف آستانہ عالیہ منیر
https://twitter.com/x/status/1856382044671987982 https://twitter.com/x/status/1856730813296972182 https://twitter.com/x/status/1856741181796843672
 
Last edited by a moderator:

Kamboz

Minister (2k+ posts)
Shukar ha Mian ne MASK nai pehan... his trademark mask, covering hip lips and not his nose... HAHAHA.... what a pathetic character. Wears mask hiding his face as he is a loser and he knows it.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اصل میں اس حرام زادے فارم سنتالئے کنجر فراڈئے منی لانڈر چور حرام خور کو اعتراض ہے کہ جیسے کسی ایک گشتئ کے بچے حرام کے نطفے چکلے کی پیداور نطفہ حرام نے چالیس پچاس سال پہلے بینظیر بھٹو شہید اور اسکی والدہ نصرت بھٹو کی جعلی ننگی تصویریں ہیلی کاپٹر سے پورے پاکستان میں پھکوائیں اور اسئ حرام زادے گشتی زادے نے بینظیر کو پیلی ٹیکسی کہا کوئی اس باؤ جی یدی دے کو یہ اعتراض یہ سب کچھ کلثوم اور مریم نواز کے ساتھ کیوں نہیں ہورہا
اصل پرابلم اس جاہل گامے ماجھے یدی دے مایک گوالمنڈیلے کو یہ ہے
 

Back
Top