Geek
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/iOJDPRW.jpg
you are right. Bilkul aesy hona tha. Kargil bhol gaye? us waqt paseeny thy mathy py bhi........جی بلکل ایسے ہی ہونا تھا۔ امریکا سے ایک کال آ جانی تھی اور نواز شریف نے کھڑے ہو کر کال سننے کے بعد جھاگ کی طرح بیٹھ جانا تھا۔
I don't agree with Dr Moeed Pirzada. Nawaz is a businessman and can't make a deal where he is not winner. Yes he wouldn't attack India but he is going to get something for himself.
فرض کرنے کی کیا ضرورت ہے ایسا ہو چکا ہے ۔
سن اٹھانوے میں نیوی کا جہاز سندھ میں پاکستانی فضا میں مار گرایا ، نیوی کی شہادتیں ہوئیں مگر نواز شریف نے کچھ بھی نہ کرنے کا حکم جاری کر دیا۔۔
ائر فورس نے کہا کہ ایسے ہی فضا میں بھارتی فوجی جہاز گرا کر بدلا لیں گے مگر نواز بزدل اور غدار نے کہا، عالمی عدالت جائیں گے مگر کچھ نہ کیا ۔ خبریں اور اخبار میں تبصرہ بھی نہ کرنے دیا، یہ پاکستان تاریخ کا سیاہ ورق ہے جسکا ذکر نہیں کیا جاتا کہ کیا ذکر کیا جائے۔۔ جب ڈرپوک ایجنٹ نواز کو مشرّف نے ہٹایا تو یہ واقعہ اور زخم تازہ تھا۔ نواز نے بالاکوٹ میں تو بھاگنا ہی تھا کہ وہ تو پہلے ہی سو گنا بزدلی دکھا چکا ہے ۔
اور دعوے ہو رہے ہیں کہ انڈیا کے 5 دھماکوں کے جواب میں 6 دھماکے کیے۔۔۔
نواز غدآار کی سنگھی میں ہاتھھ ڈال کر وہ دھماکے ہوئے تھے۔ اسکی اپنی کابینہ کے وزیر اس کے گواہ ہیں ۔ معاملہ اسکے بس سے باہر ہو گیا مگر اس چھابڑی فروش غدّار کو اسکا دکھ آج تک نہیں بھولا۔ کہ مال بنانے اور انڈیا امریکہ کی غلامی نبھانے کا موقع ہاتھ سے نکل گیا ۔۔ یہ ایٹمی پراگرام تو کیا اقتدار اور مال کیلئے ملک کا سودا کرنے والے کمبخت غلیظ لوگ ہیں ۔۔
بہنظیر کا چوڑیاں بھیجنے کی کہانی تو معلوم ہو گی۔۔ بینظیر نے خود ہی اس ڈراما بازی بارے بلاگ لکھا تھا کہ اسنے دھماکے رکوانے کیلئے کیا کیا کچھ کیا۔۔
ان دو سیاسی جماعتوں کے بے غیورت لیڈروں نے اپنے سے بھی زیادہ بے شرم اور جاہل صحافیوں کا ٹولہ پال رکھا ہے اور انہی کے بل لیڈر کہلاتے ہیں ورنہ دونوں مہا بے غیرت اور ڈرپوک ہیں ۔۔
Really.........WOWایک ہاتھ میں پڑھنے کے لئے پرچی اور دوسرے میں پسینہ پونچھنے کے لیے رومال۔ آیا تھا وزیراعظم بننے یہ ڈنگر انسان۔