چھومنتر
Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1315971337106661378
نواز شریف کی لندن کو گوالمنڈی سمجھتے ہوۓ لاکڈاؤن کی خلاف ورزی
لندن پولیس کانواز شریف کی طرف سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کا نوٹس لیتے ہوۓ مقامی پولیس کو انکوائری کا حکم نواز شریف کی 6افراد سے زائد افراد کے ہمراہ واک اور ماسک نہ پہننےکی توجہ میٹرو پولیس کوایک ٹویٹر صارف نے دلائ
اب کل پٹوار لیگ لندن پولیس کے خلاف احتجاجی دھرنا دے گی
? ? ? ?
https://twitter.com/x/status/1315959328084500480
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/zFyJGGK.jpg
Last edited by a moderator: