kakamuna420
Chief Minister (5k+ posts)
he won't be caught for missing masks, but would inshallah be caught for indecent exposure for wearing a dhoti.
Laakin,Walid sahab ne apni beti ko naseehat kar di hai k " Seena Taan K Jaana" saary masaly hal ho jaain gy.شریف خاندان کوئی شریفوں کا خاندان نہیں کوئی بغیرتوں خاندان ہے ہٹے کٹے بھائی لندن میں عیاشی کر رہے ہیں مقا بلے پر اتاری بہن ۔۔۔۔۔۔ بیوقوفو مال جو لوٹا وہ آنا جانا عزت بھی کوئی چیز ہوتی ہے بغرتوں کی طرح خاندان کے کئی مرد چھپ کر بیٹھیں ہیں ۔۔۔۔ اگر ٹی ٹیوں کا گند مارا تو گھر کی عورتیں بہو بیٹیاں تک نہیں چھوڑ یں ان کے ناموں پر بھی ٹی ٹیاں لگوا کر انہیں بھی ذلیل کروا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ان کو تو اور کوئی سزا ملے نہ ملے بغیرتی کیپانامہ کیس انہوں نے ان کے وکیلوں نے ان کے ترجمانوں نے یہ ثابت کرنے کی پوری کوشش کی کہ ہمارے لیڈر نواز شریف کا باپ منی لانڈر تھا ہمیں اس کے گناہوں کی سزا نہ دی جائے وہ مرا ہوا باپ جس طرح اپنی اس گندی اولاد سے ذلیل ہوا اس مثال تاریخ میں نہیں ملتی اللہ بچائے ایسی گندی شرمناک اولاد سے عبر ت ہی عبرت ہے
سزا ضرور ملنی چاہیے
شریف خاندان کوئی شریفوں کا خاندان نہیں کوئی بغیرتوں خاندان ہے ہٹے کٹے بھائی لندن میں عیاشی کر رہے ہیں مقا بلے پر اتاری بہن ۔۔۔۔۔۔ بیوقوفو مال جو لوٹا وہ آنا جانا عزت بھی کوئی چیز ہوتی ہے بغرتوں کی طرح خاندان کے کئی مرد چھپ کر بیٹھیں ہیں ۔۔۔۔ اگر ٹی ٹیوں کا گند مارا تو گھر کی عورتیں بہو بیٹیاں تک نہیں چھوڑ یں ان کے ناموں پر بھی ٹی ٹیاں لگوا کر انہیں بھی ذلیل کروا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ان کو تو اور کوئی سزا ملے نہ ملے بغیرتی کیپانامہ کیس انہوں نے ان کے وکیلوں نے ان کے ترجمانوں نے یہ ثابت کرنے کی پوری کوشش کی کہ ہمارے لیڈر نواز شریف کا باپ منی لانڈر تھا ہمیں اس کے گناہوں کی سزا نہ دی جائے وہ مرا ہوا باپ جس طرح اپنی اس گندی اولاد سے ذلیل ہوا اس مثال تاریخ میں نہیں ملتی اللہ بچائے ایسی گندی شرمناک اولاد سے عبر ت ہی عبرت ہے
سزا ضرور ملنی چاہیے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|