نوازشریف کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں متوقع ملاقات سٹنٹ ہے،معید پیرزادہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
نوازشریف کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں متوقع ملاقات کی خبروں پر معید پیرزادہ کا تبصرہ

نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ایک پی آر سٹنٹ ہے۔ چونکہ نواز شریف کی پاپولرٹی بہت کم ہو گئی ہے،اسلئیے اب یہ دیکھانا ہے کہ نواز شریف نے تو بڑا پن دیکھایا لیکن عمران خان نے ملنے سے انکار کر دیا۔ جبکہ نواز شریف اور انکے سسٹم کی سوچ ڈونلڈ ٹرمپ جیسی ہے۔جیسے ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلے ایران پر حملہ کیا اور بعد میں کہا اب ڈپلومیسی کرتے ہیں پہلے آپ نے ایگریشن دکھایا ذیادتی کی اب آپ کہہ رہے ہیں کہ ہم ڈپلومسی کرتے ہیں۔اور اگر یہ ملاقات ہو گئی تو عمران خان کی کیا بات ہوئی یہ بتانے والا کوئی نہیں ہو گا اور نوازشریف کی پارٹی جو چاہے گی وہ کہانی سنائے گی اسلئیے ذیادہ چانس یہی ہے کہ عمران خان ملنے سے انکار کر دیں ۔
https://twitter.com/x/status/1940944600539050073
نواز شریف اڈیالہ میں عمران خان سے ملنے کو تیار! پی ٹی آئی کے گرفتار سینئر رہنماؤں کے جیل سے خط!حقیقت آشکار! صحافی عارف ملک نے اندرکی خبردیدی
https://twitter.com/x/status/1940804249774182534 https://twitter.com/x/status/1940839502244888740
 
Last edited by a moderator:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

نوازشریف کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں متوقع ملاقات سٹنٹ ہے،معید پیرزادہ​

WO BHEE PLEET MARTIAL KA.
 

Back
Top