Hussain1967
Chief Minister (5k+ posts)
Media doesn't take name of Malik Riaz too. He employs retired Generals and Judges in his Bahria Town.خبر آئی نہیں اور عمرانی مرغوں نے بانگیں دینا شروع کردی
اگر ملک ریاض یا کوئی سویلین گیا ہوتا تو اب تک میڈیا گلا پھاڑ پھاڑ کر اس کا نام لے رہا ہوتا لیکن جب میڈیا نام نہیں لے رہا تو سمجھ جاؤ کہ کوںئ وڈا فوجی گیا ہے اور عنقریب عمرانیو کے سینے پر مونگ دلنے والی ہے