Annie
Moderator
عینی جی آپ اتنی بھولی تو کبھی نہیں تھیں۔ یہ ہوائ اسٹیبلشمنٹ نے چھوڑی ہے تاکہ لوگ استقبال کیلئے نہ آئیں۔ فکر نہ کریں میاں صاحب جمعہ کو پہچینگے
Oh really?
اچھا تو مشین گن کیطرح ٹویٹ فائر کرنے والی میڈم مریم نے ابھی تک تو کوئی تردیدی ٹویٹ کر کے اسٹیبلشمنٹ کی سازش بنقاب کیوں نہیں کی . ایک ٹویٹ کر کے اس خبر کی تردید کردیتی کونسا مشقت کا کام تھا
اب آپ ہی بتائیں اس سے اچھا موقع کیا ہوگا کے مریم ٹوئٹ کر کے ان افواہوں کا دم توڑ دیتی لیکن لیکن ............ نہیں ؟
آئیں جی آئیں میاں جی پتری کیساتھ وطن آئیں ہم اسکا فلاپ شو دیکھنے کا تو انتظار کر رہے ہیں