Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/w5wKdpY.jpg
your post shows how much fast infor spread................ they still are with 90s mind![]()
It is EY18 flight according to news:
شیر کی حالت ایک بار پھر پتلی ہو گئی ہے جبکے اتحاد ایئر لائن کی ویب سائٹ پر لکھا ہے کے فلائٹ ہیتھرو ایرپورٹ سے گیٹ چار سے ابوظہبی روانہ ہوگی جھوٹوں کا
ٹبر ان پر خدا کی مار ہو جو کہتا تھا عوام آواز دے رہے ہیں تو ساری ذمہ داریاں چھوڑ کر پاکستان آؤں گا مکارفریبی لوگ
your post shows how much fast infor spread................ they still are with 90s mind
btw.............. wo pia py kyo ne aa ry........................................
انہوں نے سب کو اپنی طرح جاہل سمجھا ہوا ہے آپ گھر بیٹھے فون پر بھی کسی فلائٹ کا سٹیٹس چیک کر سکتے ہیں جو کاغذات دکھاۓ جارہے ہیں وہ ہے اتحاد فلائٹ ایف وائی ایٹین
اور ہر کوئی چیک کرسکتا ہے کے فلائٹ ہیتھرو ایئر پورٹ سے شیڈول کےمطابق آن ہے
یہ لنک ہر کوئی چیک کر سکتا ہے اسمیں ...
FY18 ..لکھیں
http://www.etihad.com/en-ae/before-you-fly/flight-status/
No ideabtw.............. wo pia py kyo ne aa ry........................................
عینی جی آپ اتنی بھولی تو کبھی نہیں تھیں۔ یہ ہوائ اسٹیبلشمنٹ نے چھوڑی ہے تاکہ لوگ استقبال کیلئے نہ آئیں۔ فکر نہ کریں میاں صاحب جمعہ کو پہچینگے
انہوں نے سب کو اپنی طرح جاہل سمجھا ہوا ہے آپ گھر بیٹھے فون پر بھی کسی فلائٹ کا سٹیٹس چیک کر سکتے ہیں جو کاغذات دکھاۓ جارہے ہیں وہ ہے اتحاد فلائٹ ایف وائی ایٹین
اور ہر کوئی چیک کرسکتا ہے کے فلائٹ ہیتھرو ایئر پورٹ سے شیڈول کےمطابق آن ہے
یہ لنک ہر کوئی چیک کر سکتا ہے اسمیں ...
FY18 ..لکھیں
http://www.etihad.com/en-ae/before-you-fly/flight-status/
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|