ننگے پاؤں استاد جی ! تصویر کا دُوسرا رُخ

Common_pakistani

MPA (400+ posts)
استاد کی عزت کے چکر میں آپ کے بچے کا وہ وقت برباد ہوتا ہے جو اس کے سیکھنے کا وقت ہوتا ہے جو بچے سائنس پڑھ رہے تھے جوتے صاف کرنے والا بچا اس سبق سے محروم رہ گیا اور روز اگر یہ پریکٹس جاری رہے تو بھٹہ مزدور کا بچا سچول جا کر بھی مزدور بنے گا
استاد کی عزت کے اور بہت طریقے ہیں اور انداز ہیں گھریلو کام کرنا نہ طالبلم کی منزل ہے نہ استاد کی جاب نہ مقام کے شایان شان
In elite schools this kind of session called
"Helping others"
"Respect the Elders"

In my opinion it is only matter of 3 to 5 minutes.
I am not supporting specific teacher but the act is good to give kids training.
At our time to do Wadhi (yielding of crops) is very common for teachers, that give me training of toughness and how to survive in hard condition.
Now even the person of hot weather is able to survive in far east of Russia, where snowing even today morning.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

آپ اپنے اندر ہی پھنسے ہیں کہیں.
استاد بچوں کو اپنے کام اپنے ہاتھوں سے کرنے کی جو فضیلتیں حدیث سے پڑھاتا ہے خود کیوں اس کا عملی نمونہ کیوں نہیں بنتا جوتے گندے ہو جائیں تو خود ن کو ہاتھ سے صاف کرنے میں کیا عار ہے؟
جس ٹریننگ کی بات آپ کر رہے ہیں وہ ہرکلاس کے ہر بچے کو دی جاتی ہے اور استاد خود اس کا حصہ بنتے ہیں نہ کہ کسی ایک بچے کو اپنے ذاتی کام پر لگا کر. مغرب میں ان سے سڑکوں سے کوڑا تک اٹھوایا جاتا ہے ایسا کوئی کام جس سے کمیونٹی کی خدمت ہو لیکن وا ڈھی اگر آپ استاد صاحب کے کھیتوں میں کرتے تھے تو یہ ذاتی تھا ایساکام جس سے استاد کو مالی فائدہ پہنچے تو ایسا کا م جسے الگ سے کر کے بچا پیسے کما سکتا ہو یا استاد کو اس کے لئے پیسے ادا کرنے پڑیں کسی اور کوکا نفلکٹ آف انٹرسٹ میں آتا ہے.سکولوں کو فری چائلڈ لیبر کی فیکٹریاں بنانے پر زور مت دیں . جو کام والدین کے لئے جائز نھے وہ استاد کے لئے کیسے جائز ہے ؟جو قوانین ہیں وہ کسی ضرورت سے ہی بنے ہیں استاد صاحب یہ کام کسی کو پیسے ادا کر کے کروایا کریں.اسکول کے چپڑاسی سے جوتے صاف کروا لیتے کیونکہ لیکن وہ ایسا مفت میں نہ کرتا