ننکانہ واقعے کے مضمرات

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
بیلیور بھائی۔۔ جب مسلمانوں کے اندر خاطر خواہ شدت پسندی موجود ہے جو کسی بھی مولوی کے بھڑکانے پر عروج میں آجاتی ہے تو بیرونی سازش کی کیا ضرورت ہے۔ کیا اس ملک میں پہلے عیسائیوں کے چرچ پر حملے نہیں ہوئے، کیا احمدیوں کی عبادت گاہوں پر حملےنہیں ہوئے، وہ سب بھی کیا کسی بیرونی سازش کے تحت ہوئے تھے۔؟؟۔

حضور اپنی خامیوں کو تسلیم کرنے کی ہمت پیدا کریں، پاکستان کے مذہبی لوگ مذہبی تعلیمات کے زیر اثر شدید قسم کی انتہا پسندی کا شکار ہیں، تبھی یہ آسانی کے ساتھ کسی بھی مولوی کی شر انگیزی کا شکار بن جاتے ہیں۔ قصور مولوی کا نہیں اس قوم کا ہے اور قوم کی ایسی صورت گری کرنے والے نظام کا ہے، مولوی کو کسی سیکولر معاشرے میں لے جاکر چھوڑ دو، جتنی مرضی کوشش کرلے ایک بندہ بھی اس کے پیچھے نہیں نکلے گا۔۔۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
یہ تاحیات پسماندہ گدھا کھوتی دا پتر کس کام کے واسطے بھرتی کیا ہے عمران نے یہ حرام خور نا خود کوئی کام کرتا ہے نہ ہی کوئی ایسا با اثر اور دبنگ وزیر رکھتا ہے جو اس گدھے کے بچے کی جگہ کوئی ڈھنگ کا کام ہی کر سکتے یہ کدو کے مونہ والاگدھا ایک مردہ لاش کس کام کا ہے جو ایسے نازک موقع پر بھی اسکو کچھ بھونکنے کی تو فیق نہیں ہوتی
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Incidence like this make my blood boil. We are rubbish at PR crisis management.
What have we shown from this incident?
Where is the rule of law?
Where is the chief minister?
Where is the information minister?
Where are the pictures with this guy behind bars?
Instead pakistani sikhs are also demanding that the government do something.
kitni sharam ki baat hai... you wasted all the billions on kartarpur to attract sikhs here and show we are a peace loving nation and you cannot maintain the image for 2 months...pathetic Ashamed to be a PTI supporter.
آپ کو پی ٹی آی کا سپورٹر ہونے پر شرمندہ ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ جو آپ کی سوچ ہے وہ بہت ہی مہذب اور اچھے انسان کی ہے، شرمندہ تو ان سیاستدانوں کو ہونا چاہئے جو ان کلپرٹس کے نیچے لیٹ جاتے ہیں چاہے وہ ملک و قوم کی بینڈ بجا دیں
معاف کرنا بزدار کا ریکارڈ تو بہت ہی خراب ہے
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Well done. Keep exposing the truth !
تم اپنی ہی پوسٹ کو خود ہی رپلای کیوں کر رہے ہو کوی دماغی ، جسمانی یا مکینیکل فالٹ لگتا ہے؟
?
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
This hara ami Molvi nama person should eleminates from the society and his followers..Must deal with iron hand so that next time no body dare to threat and harm Sikh Minority..just check is he from Pmln supporter or Firqa Parast orginazations member.??..My suggestion is that any Firqa Parast and anti minorties person or Molvi should ban..cancel his Identity for 3 years.stop him working in Gov Jobs.. Masjid.madarsas teaching..black list in banking sector..
برادر یہ مولوی کس فرقے کا ہے مجھے معلوم ہے مگر تھریڈ کا مقصد کسی فرقے کو ڈی گریڈ کرنا نہیں اس لئے جو شخص راتوں رات مشہور ہوگیا اور کل تک اسے محلے کا کتا بھی نہیں پہچانتا تھا آج ساری دنیا میں اس کی ویڈیو دیکھی جارہی ہے کیونکہ وہ مذہبی کارڈ استعمال کررہا تھا
اب حکومت کے پاس ایک ہی آپشن ہے کہ اس کے اور اسکے ساتھیوں کے خلاف دھشت گردی کا مقدمہ توہین مذہب کی اضافی شق کے ساتھ چلاے ورنہ ملک کا بہت نقصان ہوگا
افسوس کی بات یہ ہے کہ بزدار تو پولیس افسر اور اے سی وغیرہ کے تھرو معاملے کو رفع دفع کرکے خوش بیٹھا ہے حالانکہ بغیر سزا کے ان کو چھوڑنا سکھ کمیونٹی کی توہین ہے پہلے بھی ان کی لڑکی اسی گروپ نے بھگا کر شادی کی تھی حالانکہ اسلام ولی کے بغیر شادی کا حکم نہیں دیتا مگر لڑکی کے ولی بے چارے ان کے پیچھے پھر رہے ہیں اور یہ بدمعاشی کررہے ہیں
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تاحیات پسماندہ گدھا کھوتی دا پتر کس کام کے واسطے بھرتی کیا ہے عمران نے یہ حرام خور نا خود کوئی کام کرتا ہے نہ ہی کوئی ایسا با اثر اور دبنگ وزیر رکھتا ہے جو اس گدھے کے بچے کی جگہ کوئی ڈھنگ کا کام ہی کر سکتے یہ کدو کے مونہ والاگدھا ایک مردہ لاش کس کام کا ہے جو ایسے نازک موقع پر بھی اسکو کچھ بھونکنے کی تو فیق نہیں ہوتی
مجھے تو بعض اوقات یوں لگتا ہے کہ جیسے انگریز نے انڈیا اور پاکستان کے بیچ ایک کانٹا کشمیر کا جان بوجھ کر چھوڑ دیا تھا تاکہ یہ آپس میں لڑ لڑ کے اس قابل نہ ہوسکیں کہ کبھی انگریز کو آنکھیں دکھا سکیں بالکل اسی طرح کسی انگریز کی سوچ والے نے بزدار کو عمران خان کیلئے لازم قرار دیا ہوا ہے تاکہ عمران کبھی بھی سب سے بڑے صوبے میں اپنا ہولڈ نہ کرسکے
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
بیلیور بھائی۔۔ جب مسلمانوں کے اندر خاطر خواہ شدت پسندی موجود ہے جو کسی بھی مولوی کے بھڑکانے پر عروج میں آجاتی ہے تو بیرونی سازش کی کیا ضرورت ہے۔ کیا اس ملک میں پہلے عیسائیوں کے چرچ پر حملے نہیں ہوئے، کیا احمدیوں کی عبادت گاہوں پر حملےنہیں ہوئے، وہ سب بھی کیا کسی بیرونی سازش کے تحت ہوئے تھے۔؟؟۔

حضور اپنی خامیوں کو تسلیم کرنے کی ہمت پیدا کریں، پاکستان کے مذہبی لوگ مذہبی تعلیمات کے زیر اثر شدید قسم کی انتہا پسندی کا شکار ہیں، تبھی یہ آسانی کے ساتھ کسی بھی مولوی کی شر انگیزی کا شکار بن جاتے ہیں۔ قصور مولوی کا نہیں اس قوم کا ہے اور قوم کی ایسی صورت گری کرنے والے نظام کا ہے، مولوی کو کسی سیکولر معاشرے میں لے جاکر چھوڑ دو، جتنی مرضی کوشش کرلے ایک بندہ بھی اس کے پیچھے نہیں نکلے گا۔۔۔
زندہ رود بھای دوسرے فورم پر ہماری کافی ڈسکشن چلتی ہے مگر آپ آجکل غائیب ہیں ، میں نے اس واقعہ میں پاکستان کا شدید نقصان ہوتے دیکھ کر تھریڈ بنانا ضروری سمجھا کیونکہ شائد کسی وجہ سے حکومت نے تمام چینلز کو بھی اس خبر کی کوریج سے روک دیا ہے ، چلو اس حد تک تو درست تھا کہ میڈیا نے اس شرمناک واقعہ کی بھد نہیں اڑای مگر پھر وزرا بھی اپنے اپنے کام میں مگن ہوگئے اور کوشش کی جانے لگی کہ ڈنگ ٹپاو پالیسی کے تحت کچھ دنوں کے بعد جب یہ خبر پرانی ہوجاے گی تو کوی اس پر بولے گا بھی نہیں
بہت ہی افسوسناک رویہ ہے، آپ کہتے ہو کہ معاشرتی رویے ہی بگڑ چکے ہیں میں اس سے کسی حد تک ایگری ہوں مگر جب تک سخت سزا نہیں دی جاتی تب تک بگڑی ہوی طبعیتیں سنبھلتی نہیں ہیں
 
sumisrar

Senator (1k+ posts)

پاکستان کا امیج بہتر کرنے کی کوششوں کو کوئی کنجر کا بچہ انڈیا سے پیسے لے کر خراب کر رہا ھے

خفیہ ایجنسی تحقیق کرے - اس کے پیچھے یقینا کوئی منظم ہاتھ ھے

باقاعدہ ویڈیوز بنا کر فورا میڈیا کو پاس کی گئیں ہیں

انڈین میڈیا اور سوشل میڈیا پر رنگ برنگی خبریں چل رہی ہیں

جاہلیت میں تو ہم سب دونون سائیڈ والے بہت تیز ہیں -

یو ٹیوب پر اانڈینز کے کومنٹ دیکھیں

انڈین پولیس کے مظالم کو چھوڑ کر میڈیا اس کو دکھا رہا ہے

لوکل اتھارٹیز اور پولیس بھی ملوث ہے

کس طرح اتنے لوگ گردوارہ پوھنچ گئے ؟

کیوں پولیس نے ٹائم پر کوئی ایکشن نہیں لیا؟

یہ کوئی گہری سازش ھے

Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ننکانہ میں اشتعال انگیزی کرنے والا کوی غیر نہیں پی ٹی آی کا اپنا بندہ ہے اسی وجہ سے اس کے خلاف کسی قسم کی کاروای کرنے کی بجاے مٹی ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے
آج سب کو دکھای دے گیا ہے کہ یہ نوازشریف کی ہمت تھی کہ پاکستان کی تمام اقلیتی کمیونیٹیز کے ساتھ کھڑا ہوتا تھا
جب سے نواز شریف گیا ہے غیر مسلم پاکستانی اپنے ہی دیس میں غیر محفوظ ہوگئے ہیں
 
یہاں پر سیاست مت کریں، عمران علی چشتی نامی مولوی جو ملوث تھا اس کا تعلق پی ٹی آی کی بجاے ایک اور بات بے بات فساد پھیلانے والے گروہ سے ہے
اب خبر آی ہے کہ کاروای کے خوف سے اس نے معافی مانگنی شروع کردی ہے حالانکہ یہ اکیلا نہیں سینکڑوں شرپسندوں کو لیڈ کرتے ہوے وہان گیا تھا
حکومت کو اسے معافی دینے کی بجاے جیل میں بند کرنا چاہئے اور اس پر دھشت گردی کا مقدمہ چلانا چاہئے
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

زندہ رود بھای دوسرے فورم پر ہماری کافی ڈسکشن چلتی ہے مگر آپ آجکل غائیب ہیں ، میں نے اس واقعہ میں پاکستان کا شدید نقصان ہوتے دیکھ کر تھریڈ بنانا ضروری سمجھا کیونکہ شائد کسی وجہ سے حکومت نے تمام چینلز کو بھی اس خبر کی کوریج سے روک دیا ہے ، چلو اس حد تک تو درست تھا کہ میڈیا نے اس شرمناک واقعہ کی بھد نہیں اڑای مگر پھر وزرا بھی اپنے اپنے کام میں مگن ہوگئے اور کوشش کی جانے لگی کہ ڈنگ ٹپاو پالیسی کے تحت کچھ دنوں کے بعد جب یہ خبر پرانی ہوجاے گی تو کوی اس پر بولے گا بھی نہیں
بہت ہی افسوسناک رویہ ہے، آپ کہتے ہو کہ معاشرتی رویے ہی بگڑ چکے ہیں میں اس سے کسی حد تک ایگری ہوں مگر جب تک سخت سزا نہیں دی جاتی تب تک بگڑی ہوی طبعیتیں سنبھلتی نہیں ہیں

بیلیور بھائی، آج کل ٹائم نہیں ملتا، یہاں بھی بس کبھی کبھی جذباتی قوم کی ٹانگ کھینچنے کو کمنٹ کردیتا ہوں۔۔۔ باقی اس واقعے پر واقعی پاکستان کی بہت بدنامی ہورہی ہے، انڈیا کے تقریباً ہر نیوز چینل نے اس خبر کو اٹھایا ہوا ہے ، یوٹیوب پر جاکر دیکھ لیں، انڈین میڈیا نے طوفان مچایا ہوا ہے۔ اور دوسری طرف اس مولوی نے معافی مانگ لی ہے اور حکومت بھی مٹی پاؤ پالیسی پر گامزن ہے۔ حکومت مولوی کو ہاتھ لگانے سے ڈرتی ہے اور موجودہ عمران خانی حکومت تو ویسے بھی پیرنی کے زیر اثر مذہبی طبقے کے آگے لیٹی ہوئی ہے۔۔۔