نصاب میں جہادی مواد

shafi3859

Minister (2k+ posts)
پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا میں قائم تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی مخلوط حکومت نے سابق عوامی نیشنل پارٹی کے دور میں سرکاری سکولوں کی نصابی کتب سے اسلام اور جہاد سے متعلق نکالی گئی قرآنی آیات کو دوبارہ نصاب کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر برائے مذہبی امور حبیب الرحمان نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ حکومت نے نصابی کتب میں تبدیلی لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چند دن پہلے اسلام آباد میں تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران کی سربراہی میں خیبر پختون خوا تعلیمی پالیسی سے متعلق ورکنگ گروپ کا جلاس منعقد ہوا تھا جس میں وہ جماعت اسلامی کی طرف سے بحثیت نمائندہ شامل تھے۔ان کے مطابق اجلاس میں ان کی جماعت کی طرف سے عمران خان کو ایک کتابچہ پیش کیا گیا جس میں سرکاری سکولوں کے نصاب سے جہاد اور اسلام سے متعلق وہ تمام مواد شامل تھا جو سابق دور حکومت کے دوران نصاب سے حذف کر دیا گیا تھا۔صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ اجلاس میں عمران خان نے برملا اس بات کا اظہار کیا کہ وہ پکے مسلمان ہیں اور وہ حکومت تو چھوڑ سکتے ہیں لیکن جہاد کے بارے میں قرانی آیات کو نصاب سے نکالنے پر سودہ بازی نہیں کرسکتے۔حبیب الرحمان کے مطابق سابق حکومت میں جماعت دوم سے لے کر بارہویں جماعت تک اسلامیات اور معاشرتی علوم کی کتابوں سے جہاد اور اسلام سے متعلق کئی آیات کو نکالا گیا ہے اور ان کی جگہ دیگر مواد کو نصاب کا حصہ بنایا گیا ہے۔انہوں نے الزام لگایا کہ اے این پی کی حکومت نے بچوں کی کتابوں سے تمام اسلامی و قومی رہنماؤں اور شخصیات کے کارناموں کو حذف کرکے ان کی جگہ مغربی دنیا کے رہنماؤں کی خدمات کو شامل کیا ہے۔صوبائی وزیر نے مزید بتایا کہ جمعے کے دن بھی تعلیمی پالیسی کے ورکنگ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں نصاب میں تبدیلیوں کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی گئی۔

تاہم دوسری طرف صوبہ خیبر پختون اسمبلی میں عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی رہنما اور سابق صوبائی وزیر تعلیم سردار حسین بابک کا کہنا ہے کہ ان کے دور حکومت میں نصاب میں جو تبدیلیاں کی گئی وہ اسلام کے اصل روح کے مطابق تھیں اور جس میں تمام مکاتب فکر کے علما اور مشائخ شامل تھے۔انہوں نے وضاحت کی کہ جماعت اسلامی اور ان کی پارٹی کا جہاد سے متعلق الگ الگ نقطۂ نظر ہے۔ ان کے بقول جماعت اسلامی بندوق، تلوار اور قتل غارت کو جہاد سمجھتی ہے جب کہ ان کی پارٹی ان چیزوں پر یقین نہیں رکھتی بلکہ اے این پی کی حکومت میں جہاد کی اصل روح اور اسکی تشریح کو نصاب کا حصہ بنایا گیا تھا۔سردار حسین نے الزام لگایا کہ جماعت اسلامی کی طرف سے نصاب میں تبدیلیوں کا مقصد یہ ہے کہ اس صوبے کے بچوں میں انتہاپسندی اور شدت پسندی پروان چڑھے اس لیے وہ نصاب کی تبدیلی میں سب سے زیادہ پیش پیش ہیں۔اس سلسلے میں تحریک انصاف کے صوبائی وزیر تعلیم عاطف خان کا موقف جاننے کےلیے ان سے بار بار رابطے کی کوشش کی گئی تاہم ان کے سیکرٹری کی جانب سے ہر مرتبہ یہی جواب دیا گیا کہ صاحب اجلاس میں مصروف ہیں۔

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/08/130816_kpk_syllabus_zis.shtml
 
Flyingfalcon

MPA (400+ posts)
1170838_594341180587966_130526697_n.jpg

پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا میں قائم تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی مخلوط حکومت نے سابق عوامی نیشنل پارٹی کے دور میں سرکاری سکولوں کی نصابی کتب سے اسلام اور جہاد سے متعلق نکالی گئی قرآنی آیات کو دوبارہ نصاب کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر برائے مذہبی امور حبیب الرحمان نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ حکومت نے نصابی کتب میں تبدیلی لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔
اسی بارے میں

  • [*=right]

انہوں نے کہا کہ چند دن پہلے اسلام آباد میں تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران کی سربراہی میں خیبر پختون خوا تعلیمی پالیسی سے متعلق ورکنگ گروپ کا جلاس
منعقد ہوا تھا جس میں وہ جماعت اسلامی کی طرف سے بحثیت نمائندہ شامل تھے۔

ان کے مطابق اجلاس میں ان کی جماعت کی طرف سے عمران خان کو ایک کتابچہ پیش کیا گیا جس میں سرکاری سکولوں کے نصاب سے جہاد اور اسلام سے متعلق وہ تمام مواد شامل تھا جو سابق دور حکومت کے دوران نصاب سے حذف کر دیا گیا تھا۔

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ اجلاس میں عمران خان نے برملا اس بات کا اظہار کیا کہ وہ پکے مسلمان ہیں اور وہ حکومت تو چھوڑ سکتے ہیں لیکن جہاد کے بارے میں قرانی آیات کو نصاب سے نکالنے پر سودہ بازی نہیں کرسکتے۔

حبیب الرحمان کے مطابق سابق حکومت میں جماعت دوم سے لے کر بارہویں جماعت تک اسلامیات اور معاشرتی علوم کی کتابوں سے جہاد اور اسلام سے متعلق کئی آیات کو نکالا گیا ہے اور ان کی جگہ دیگر مواد کو نصاب کا حصہ بنایا گیا ہے۔

انہوں نے الزام لگایا کہ اے این پی کی حکومت نے بچوں کی کتابوں سے تمام اسلامی و قومی رہنماؤں اور شخصیات کے کارناموں کو حذف کرکے ان کی جگہ مغربی دنیا کے رہنماؤں کی خدمات کو شامل کیا ہے۔

صوبائی وزیر نے مزید بتایا کہ جمعے کے دن بھی تعلیمی پالیسی کے ورکنگ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں نصاب میں تبدیلیوں کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی گئی۔

"جماعت اسلامی اور ان کی پارٹی کا جہاد سے متعلق الگ الگ نقطۂ نظر ہے۔ جماعت اسلامی بندوق، تلوار اور قتل غارت کو جہاد سمجھتی ہے جب کہ اے این پی ان چیزوں پر یقین نہیں رکھتی۔"
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر تعلیم سردار حسین بابک

تاہم دوسری طرف صوبہ خیبر پختون اسمبلی میں عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی رہنما اور سابق صوبائی وزیر تعلیم سردار حسین بابک کا کہنا ہے کہ ان کے دور حکومت میں نصاب میں جو تبدیلیاں کی گئی وہ اسلام کے اصل روح کے مطابق تھیں اور جس میں تمام مکاتب فکر کے علما اور مشائخ شامل تھے۔
انہوں نے وضاحت کی کہ جماعت اسلامی اور ان کی پارٹی کا جہاد سے متعلق الگ الگ نقطۂ نظر ہے۔ ان کے بقول جماعت اسلامی بندوق، تلوار اور قتل غارت کو جہاد سمجھتی ہے جب کہ ان کی پارٹی ان چیزوں پر یقین نہیں رکھتی بلکہ اے این پی کی حکومت میں جہاد کی اصل روح اور اسکی تشریح کو نصاب کا حصہ بنایا گیا تھا۔

سردار حسین نے الزام لگایا کہ جماعت اسلامی کی طرف سے نصاب میں تبدیلیوں کا مقصد یہ ہے کہ اس صوبے کے بچوں میں انتہاپسندی اور شدت پسندی پروان چڑھے اس لیے وہ نصاب کی تبدیلی میں سب سے زیادہ پیش پیش ہیں۔

اس سلسلے میں تحریک انصاف کے صوبائی وزیر تعلیم عاطف خان کا موقف جاننے کےلیے ان سے بار بار رابطے کی کوشش کی گئی تاہم ان کے سیکرٹری کی جانب سے ہر مرتبہ یہی جواب دیا گیا کہ صاحب اجلاس میں مصروف ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

TONIC

Chief Minister (5k+ posts)
Yeah hai saheeh leader.....baaqi saray Sheer kee khaal main Geedar :)
 
Last edited by a moderator:

kNoWnAjNabi

Councller (250+ posts)
I am just wondering why Maulana diesel is crying keh ghair Islami text book chaap rahi hain although the news is totally opposite (omg)(omg)
 
طالبان کو راضی کرنے کے لئے۔۔۔۔
شائد اب تحریک انصاف دھماکوں سے بچ جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نصاب میں اگر آیات ڈالنی ہیں تو یہ ڈالو۔
جس میں رب نے زمین پر فساد کرنے والوں کا ذکر کیا ہے ۔
جہاں ایک بے گناہ انسان کا قتل ساری انسانیت کا قتل ٹھہرایا گیا ہے ۔
جہاں دوسروں کے خدا کو برا کہنے سے روکا گیا ہے ۔
جہاں سچ بولنے اور حق کی گواہی کا حکم ہے ۔
ناپ تول میں کمی کرنے والوں کا ذکر ہے ۔
والدین کی خدمت اور حقوق کا ذکر ہے

لیکن آج لمحہ فکریہ ہے ۔ ایک عمل سے باغی اور اللہ کا نافرمان پتہ نہی کون سا جہاد کرنے نکلا ہے ۔

Mir Jaffer

Senator (1k+ posts)
Why he does not let Qasim ane Suleman Khan to study such material in their text books??? hypocrite. Apnay bachay perheen UK jahan per un ko pholoon, rengoon se sekhaya jay, jab k KPK main aur ziada fasaadi paida kiaya jaeen.
IK will spoil nation, just be his personal cult following.
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
کہاں ہے اب مولوی ڈیزل؟ عمران کو یہودی کہنے والا خود اسفند یار والی جیسے سیکولر اور اسلام بیزار انسان کا لونڈا بنا ہوا ہے
 
Last edited:

AhsanAltaf1

Minister (2k+ posts)
طالبان کو راضی کرنے کے لئے۔۔۔۔
شائد اب تحریک انصاف دھماکوں سے بچ جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نصاب میں اگر آیات ڈالنی ہیں تو یہ ڈالو۔
جس میں رب نے زمین پر فساد کرنے والوں کا ذکر کیا ہے ۔
جہاں ایک بے گناہ انسان کا قتل ساری انسانیت کا قتل ٹھہرایا گیا ہے ۔
جہاں دوسروں کے خدا کو برا کہنے سے روکا گیا ہے ۔
جہاں سچ بولنے اور حق کی گواہی کا حکم ہے ۔
ناپ تول میں کمی کرنے والوں کا ذکر ہے ۔
والدین کی خدمت اور حقوق کا ذکر ہے

لیکن آج لمحہ فکریہ ہے ۔ ایک عمل سے باغی اور اللہ کا نافرمان پتہ نہی کون سا جہاد کرنے نکلا ہے ۔

zabardast , yani kai Imran Khan Allah ka nafarman hai , yeah sab apko pta hai , Mashallah , apki kahin wali ullah to nahi ??? zabardast , ya phir apkli fatway ki dukan hai ???
 
AhsanAltaf1

Minister (2k+ posts)
Why he does not let Qasim ane Suleman Khan to study such material in their text books??? hypocrite. Apnay bachay perheen UK jahan per un ko pholoon, rengoon se sekhaya jay, jab k KPK main aur ziada fasaadi paida kiaya jaeen.
IK will spoil nation, just be his personal cult following.

you know what s added , please be patient , as far as I have heard the material included is letting them know the real spirit of Jihad and make them stay away from these fake mullahs and TTP , course headline expected on sunday , jab tak intezar ker lo
 
zabardast , yani kai Imran Khan Allah ka nafarman hai , yeah sab apko pta hai , Mashallah , apki kahin wali ullah to nahi ??? zabardast , ya phir apkli fatway ki dukan hai ???

عمران میں اگر ہمت ہے ۔ تو کہے اس کو بُرا جو مسجد میں بمب خودکش دھماکہ کرتا ہے ۔ جو جنازوں میں ۔ جو عام عوام کا قاتل ہے ۔ وہ کوئی نامعلوم نہی ۔ وہ طالبان ہے ۔
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو آپ کو معلوم ہو گا کہ امریکہ کی خوشنودی کے لیے نکالی گیں تھیں
اللہ کے سب فرمان نصاب میں ہونے چاہیے

طالبان کو راضی کرنے کے لئے۔۔۔۔
شائد اب تحریک انصاف دھماکوں سے بچ جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نصاب میں اگر آیات ڈالنی ہیں تو یہ ڈالو۔
جس میں رب نے زمین پر فساد کرنے والوں کا ذکر کیا ہے ۔
جہاں ایک بے گناہ انسان کا قتل ساری انسانیت کا قتل ٹھہرایا گیا ہے ۔
جہاں دوسروں کے خدا کو برا کہنے سے روکا گیا ہے ۔
جہاں سچ بولنے اور حق کی گواہی کا حکم ہے ۔
ناپ تول میں کمی کرنے والوں کا ذکر ہے ۔
والدین کی خدمت اور حقوق کا ذکر ہے

لیکن آج لمحہ فکریہ ہے ۔ ایک عمل سے باغی اور اللہ کا نافرمان پتہ نہی کون سا جہاد کرنے نکلا ہے ۔

AhsanAltaf1

Minister (2k+ posts)
عمران میں اگر ہمت ہے ۔ تو کہے اس کو بُرا جو مسجد میں بمب خودکش دھماکہ کرتا ہے ۔ جو جنازوں میں ۔ جو عام عوام کا قاتل ہے ۔ وہ کوئی نامعلوم نہی ۔ وہ طالبان ہے ۔

apki sari batain thek hai per meri bat ka jawab dai dijiye , kai ap wali ulah hai ya phir nauzubillah koi peghambar ??? kai apko wahi ayi kai Imran Khan Allah ka nafarman banda hai ??? kai apko Allah kai qehar sai dar nahi lagta ??
 
Sirphira

Minister (2k+ posts)
طالبان کو راضی کرنے کے لئے۔۔۔۔
شائد اب تحریک انصاف دھماکوں سے بچ جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نصاب میں اگر آیات ڈالنی ہیں تو یہ ڈالو۔
جس میں رب نے زمین پر فساد کرنے والوں کا ذکر کیا ہے ۔
جہاں ایک بے گناہ انسان کا قتل ساری انسانیت کا قتل ٹھہرایا گیا ہے ۔
جہاں دوسروں کے خدا کو برا کہنے سے روکا گیا ہے ۔
جہاں سچ بولنے اور حق کی گواہی کا حکم ہے ۔
ناپ تول میں کمی کرنے والوں کا ذکر ہے ۔
والدین کی خدمت اور حقوق کا ذکر ہے

لیکن آج لمحہ فکریہ ہے ۔ ایک عمل سے باغی اور اللہ کا نافرمان پتہ نہی کون سا جہاد کرنے نکلا ہے ۔

نظر کا چشمہ لگا کر نصابی کتب کھول کر دیکھو، یہ سب آپ کو نظر آجائے گا۔۔۔۔
 
طالبان کو راضی کرنے کے لئے۔۔۔۔
شائد اب تحریک انصاف دھماکوں سے بچ جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نصاب میں اگر آیات ڈالنی ہیں تو یہ ڈالو۔
جس میں رب نے زمین پر فساد کرنے والوں کا ذکر کیا ہے ۔
جہاں ایک بے گناہ انسان کا قتل ساری انسانیت کا قتل ٹھہرایا گیا ہے ۔
جہاں دوسروں کے خدا کو برا کہنے سے روکا گیا ہے ۔
جہاں سچ بولنے اور حق کی گواہی کا حکم ہے ۔
ناپ تول میں کمی کرنے والوں کا ذکر ہے ۔
والدین کی خدمت اور حقوق کا ذکر ہے

لیکن آج لمحہ فکریہ ہے ۔ ایک عمل سے باغی اور اللہ کا نافرمان پتہ نہی کون سا جہاد کرنے نکلا ہے ۔

For envious and hateful people their nature is punishment from ALLAH.
 
Fakhre Alam

Minister (2k+ posts)
طالبان کو راضی کرنے کے لئے۔۔۔۔
شائد اب تحریک انصاف دھماکوں سے بچ جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نصاب میں اگر آیات ڈالنی ہیں تو یہ ڈالو۔
جس میں رب نے زمین پر فساد کرنے والوں کا ذکر کیا ہے ۔
جہاں ایک بے گناہ انسان کا قتل ساری انسانیت کا قتل ٹھہرایا گیا ہے ۔
جہاں دوسروں کے خدا کو برا کہنے سے روکا گیا ہے ۔
جہاں سچ بولنے اور حق کی گواہی کا حکم ہے ۔
ناپ تول میں کمی کرنے والوں کا ذکر ہے ۔
والدین کی خدمت اور حقوق کا ذکر ہے

لیکن آج لمحہ فکریہ ہے ۔ ایک عمل سے باغی اور اللہ کا نافرمان پتہ نہی کون سا جہاد کرنے نکلا ہے ۔

tu hy farmanbardar? ja ayeenay mein dekh aur bata tu konsi nafarmani karaha hy Allah aur Usky Rasool ki?
 
sjpti

Minister (2k+ posts)
طالبان کو راضی کرنے کے لئے۔۔۔۔
شائد اب تحریک انصاف دھماکوں سے بچ جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نصاب میں اگر آیات ڈالنی ہیں تو یہ ڈالو۔
جس میں رب نے زمین پر فساد کرنے والوں کا ذکر کیا ہے ۔
جہاں ایک بے گناہ انسان کا قتل ساری انسانیت کا قتل ٹھہرایا گیا ہے ۔
جہاں دوسروں کے خدا کو برا کہنے سے روکا گیا ہے ۔
جہاں سچ بولنے اور حق کی گواہی کا حکم ہے ۔
ناپ تول میں کمی کرنے والوں کا ذکر ہے ۔
والدین کی خدمت اور حقوق کا ذکر ہے

لیکن آج لمحہ فکریہ ہے ۔ ایک عمل سے باغی اور اللہ کا نافرمان پتہ نہی کون سا جہاد کرنے نکلا ہے ۔

ارے او 100 روپے فی پوسٹ لے نے والے پٹواری 100 روپے سے ذیادہ کی تیری نا شکل ہے نا عقل
یہ ساری باتیں موجود ہیں کے پی کے کے نصاب میں ! جو نکالی تھیں وه باتیں واپس ڈالیں ہیں بیوقوف
چل بس ایک کام کر جا گر جا اپنے مائی باپ کے قدموں میں آج کی دیہاڑی وصول
کرنے

jump off when ur bottom gets too hot
129fs916747.gif
 
Back
Top