نجی چینل نے آئی پی او آر سروے نتائج کو کیسے ٹوئیسٹ کیا؟

iperi1i11.jpg

نجی چینل کی آئی پی او آر کے سروے پر خبر سوشل میڈیا پر زیربحث۔۔ سروے کے مطابق تحریک انصاف پہلے نمبر پر لیکن نجی چینل نے ن لیگ، پی پی، جے یو آئی ف، اے این پی، ایم کیوایم اور دیگر جماعتوں کے بھی نمبر جمع کرکے اسے پہلے نمبر پر کردیا۔

تفصیلات کے مطابق تحقیقی ادارےانسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینیئن ریسرچ نے ایک سروے کروایا جس میں یہ سوال پوچھا گیا کہ اگر آج الیکشن ہوں تو آپ کس کو ووٹ دیں گے؟

اگرچہ سروے کے مطابق تحریک انصاف پہلے نمبر پر تھی جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 29 فیصد ووٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر، مسلم لیگ ن 25 فیصد ووٹس کیساتھ دوسرے نمبر پر تھی۔

سروے کے دوران نو فیصد افراد نے پیپلز پارٹی کو، تین فیصد نے جے یو آئی ف کو ووٹ دینےکا کہا، جب کہ سات فیصد نےکسی کو بھی ووٹ نہ دینےکا کہا۔

جیو نیوز نے مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی ، جے یو آئی ف ،ایم کیو ایم اور دیگر سیاسی جماعتوں کو ملنے والے ووٹس کو جمع کرکے خبر بنائی کہ پی ڈی ایم پہلے نمبر ہے جسے 39 فیصد ووٹس ملنے کاامکان ہےاور تحریک انصاف 29 فیصد ووٹس کیساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

اس پر سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصرے کئے اور کہا کہ

راؤ جی کا کہنا تھا کہ انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینیئن ریسرچ کے سروے کے مطابق تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی پارٹی ہے اور اج الیکشن ہوتے ہیں تو نمبر ون پارٹی ہو گی ، ن لیگ دوسرے پیپلزپارٹی تیسرے اور جے یو ائی چوتھے نمر پر ہوگی ۔ جیو نے نمبر دو تین اور چار کو جمع کر کے ہیڈ لائن بنا دی پی ڈی ایم کو برتری حاصل ہے
https://twitter.com/x/status/1534419807738667008
اکبر کا کہنا تھا کہ کیونکہ سروے میں تحریک انصاف ٹاپ پر آئی ہے اس لئے یہ خبر لگانے کہ بجائے کہ آج انتخابات ہوں تو تحریک انصاف میدان مار لے گی جیو نے مالکوں کو خوش خبر لگائی کہ پی ڈی ایم اتحاد مل کر تحریک انصاف کو شکست دے سکتا ہے
https://twitter.com/x/status/1534434359708684288
سلمان کا کہنا تھا کہ انہی جھوٹے سرویز نے ساری مس کیلکولیشنز کروائی تھیں اور سمجھا گیاتھا عمران خان غیرمقبول ہوگیا آج خان اپنی مقبولیت کی بلندیوں پر ہے اور عوام کی چیخیں نکلوانے پر پی ڈی ایم ذلت کی بلندیوں پر
https://twitter.com/x/status/1534421920237686784
ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ جیو نیوز پر ایک سروے چل رہا ہے، بدستور پی ڈی ایم کو برتری دی ہے سب کو ملا کر۔۔۔ یعنی اکیلے کوئ جماعت پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کر سکتا ۔
https://twitter.com/x/status/1534383465050869768
ذوالفقار کا کہنا تھا کہ پھر دیر کس بات کی آئیں الیکشن کروائیں اور حکومت بنائیں طریقے سے بجائے چور دروازے سے سازش کے زریعے مسلط ہونے کے
https://twitter.com/x/status/1534435320283942913
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

تو بے غیرتو آج ہی الیکشن کروا
 
Meme

Minister (2k+ posts)

تو اس کی وجہ ہے نا اگلی پارلیمنٹ ممکنہ طور پر
hung parliament
ہو گی۔ تو باقی جماعتیں تو مل کر حکومت بنانے کے لئے تیار ہوں گی۔ پر کیا تحریک انصاف کسی جماعت کو ساتھ ملا کر حکومت بنائے گی؟
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Lol masla ye he ye loon league ka voter kabhi bhi bhutto ki mayyat bechne wali party ko vote nahin kerega.

Jahan seat adjustment ho gi wahan lag pata jayega
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

تو اس کی وجہ ہے نا اگلی پارلیمنٹ ممکنہ طور پر
hung parliament
ہو گی۔ تو باقی جماعتیں تو مل کر حکومت بنانے کے لئے تیار ہوں گی۔ پر کیا تحریک انصاف کسی جماعت کو ساتھ ملا کر حکومت بنائے گی؟
ہاں تو کیا ماضی میں ایم کیو ایم، ق لیگ وغیرہ کو ساتھ ملا کر حکومت نہیں بنائی پٹواری حرامخور ؟
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

تو اس کی وجہ ہے نا اگلی پارلیمنٹ ممکنہ طور پر
hung parliament
ہو گی۔ تو باقی جماعتیں تو مل کر حکومت بنانے کے لئے تیار ہوں گی۔ پر کیا تحریک انصاف کسی جماعت کو ساتھ ملا کر حکومت بنائے گی؟
چوڑوں کو پیسہ کونسی پالٹی دے گی؟ پیپل پالٹی یہ کوتا بریانی پالٹی؟
 
Back
Top