نجی اسکول کاایڈمن آفیسر ملازمہ کو بلیک میل کرکے3سال تک ہوس کانشانہ بناتارہا

9jehlumthreeyererapw.jpg

جہلم میں نجی اسکول کی ملازمہ کے ساتھ تین سال تک جنسی زیادتی کا انکشاف ہوا ہے، زیادتی نجی اسکول کا ایڈمن آفیسر کرتا رہا۔

خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق ضلع جہلم کے علاقے کالاں گجراں میں واقع ایک نجی اسکول کی ملازمہ کو ایڈمن آفیسر کی جانب سے3 سال تک مسلسل جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ خاتون نے تنگ آکر پولیس کے پاس جانے کا فیصلہ کیا اور پولیس کے پاس پہنچ کر شکایت درج کروائی جس کے مطابق ایڈمن آفیسر سجاد حسین نےایک روز مجھے اپنے آفس میں بلایا اور مجھے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم نے یہی پر بس نہیں کی بلکہ میری نازیبا ویڈیوز اور تصاویر بھی بنالیں۔

https://twitter.com/x/status/1568670476234551297
متاثرہ خاتون نے کہا کہ سجاد حسین ان ویڈیو ز اور تصاویر کوبنیاد بنا کر مجھےبلیک میل کرتا اور مسلسل تین سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، جب میں انکار کرتی تو ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکیاں دیتا،ملزم مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانےکےبعدنا صرف بلیک میل کررہا ہے بلکہ جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دےرہا ہے، ملزم نے مجھے شادی کا جھوٹا دلاسا بھی دےرکھا تھا۔

خاتون نے کہا کہ اس سارے معاملےسے اسکول کی خاتون میڈیم خدیجہ اور سیکیورٹی گارڈ شفقت اللہ کو بھی تھا، تاہم تینوں مل کر مجھے جان سےمارنے کی دھمکیاں دیتے۔

پولیس نے خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے اس کا میڈیکل کروایا جس میں خاتون کے ساتھ بارہا مرتبہ زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے، پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کردیئےہیں۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

strange?
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
تین سال سے زیادتی کا نشانہ بنا رہا تھا تو تین سال پہلے پولیس کو بتانا چاہئے تھا. اکثر کیسز میں لڑکا اور لڑکی اپنی مرضی سے تعلقات استوار کرتے ہیں اور بعد میں لڑکے انکی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے ہیں. یہ لڑکا ضرور کوئی پٹواری ہوگا جو مریم نواز کی طرح ویڈیو بنا کر بلیک میل کر رہا تھا
 
Last edited:

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Alot of public awareness is required on this serious issue, even most educated ladies are hesitant to report Blackmailing and harrassment.

Its duty of father mother brother husband to support and educate ladies in any such case.
 
Back
Top