Saboo
Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا..اوہ ڈاکٹر صاحب ! راناجی بھی کسی سفارش کے محتاج ہیں؟….اب اس میں یہ ہے کہ-----> اس چٹا بٹا ٹیگ ٹیم میں راناجی کو مت بھولیے گا . بھائی ہماری ٹیم میں انستھیزیالوجسٹ کی کرسی پر بیٹھتے ہیں، اصل فیصلہ سازی بھائی ہی کا کام ہے کہ کس کا پائپ کس وقت کھینچنا ہے اور کس کو کس وقت کتنی دھونی دینی ہے
?
Sonya Khan
ranaji
نہیں محتاج کسی بھی سفارش کے جسے اتنی ساری خوبیاں خدا نے دی ہوں
وہ تو جہاں بھی جاتے ہیں اپنا نام سنہرے لفظوں میں کندہ کر جاتے ہیں….
اب اس میں کیا…….. ?
ranaji