Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ناروال: پولیس کی پھینکی گئی اینٹ پی ٹی آئی کارکن کی جان لے گئی
نارووال میں پولیس چھاپے میں چھت سےگرکر زخمی ہونے والا پی ٹی آئی کارکن اسپتال میں دم توڑگیا۔
کارکن کے لواحقین نے تھانہ بدوملی کے سامنے پولیس کے خلاف احتجاج کیا۔
انتقال کر جانے والے یاسر کے کمسن بیٹے نے بتایا کہ چھاپے کے دوران بابا گھر کی چھت پر چڑھ گئے تھے اور پولیس اہلکاروں نے ان کے سر پر اینٹ ماری تھی۔
نارووال میں پولیس چھاپے کے دوران تحریک انصاف کا ورکر یاسر ملہی جاں بحق ہوا۔ پولیس نے جرم تسلیم کیا افسوس کیا اور بات ختم۔ درجنوں لوگ اڑھائی سال میں ایسے مارے جاچکے کسی ایک کا مقدمہ درج نہیں ہوا۔ نہ کوئی عدالت پوچھتی اور نہ ہی کوئی اور ادارہ
https://twitter.com/x/status/1859333519417250125
25 مئی 2022 کو پولیس راوی پل سے دھکا دے کر کارکن فیصل کو شہید کر دیا جب یاسر ملہی کے پیچھے بھی پولیس بھاگی تو وہ چھت سے گر کر شہید ہو گیا۔ یاسر ملہی کے بیٹے کے مطابق پولیس والوں نے یاسر ملہی کے سر پر اینٹ ماری جس سے وہ چھت سے گر کر شہید ہو گیا۔ دو سال گزر گئے لیکن قتل و غارت کا سلسلہ نہیں رک سکا
https://twitter.com/x/status/1859472552915087708

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/40hgsb6.jpeg