نئے مالی سال کا پہلا روز،حکومت کے عوام کو تحفے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
نئے مالی سال کا پہلا روز،حکومت کے عوام کیلئے چند اقدامات!!

1۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
2۔دیگر اے ٹی ایمز پیسے نکلوانے پر 23.44روپے کی بجائے35روپے کٹیں گے
3۔گیس کی قیمتوں میں 50فیصد تک اضافہ
4۔پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں صحت کارڈ سہولت کا باضابطہ خاتمہ
https://twitter.com/x/status/1939979902075228381
 

Back
Top