نئے آرمی چیف بننے والے جنرل عاصم منیر کی زندگی پر ایک نظر

asimhns.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو پاکستان کے 17ویں آرمی چیف تعینات کرنےکی منظوری دیدی ہے، جنرل عاصم منیر کی پیشہ ورانہ زندگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر پاکستان کی تاریخ کے پہلے آرمی چیف ہوں گے جو ملٹری انٹیلی جنس اور آئی ایس آئی میں فرائض سرانجام دے چکے ہیں، اور اعزازی شمشیر یافتہ ہیں، اپنے کیریئر میں سعودی عرب قیام کے دوران انہوں نے 38 سال کی عمر میں مدینہ سے قرآن پاک حفظ کیا۔

منگلا میں آفیسرز ٹریننگ اسکول پروگرام کے ذریعے پاک فوج کے فرنٹیئر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل کرنے والے جنرل عاصم منیر نے اس وقت کے کمانڈر ٹین کور جنرل قمر جاوید باجوہ کے ماتحت بطور بریگیڈیئر شمالی علاقہ جات فورس کی کمانڈ سنبھالی۔

2017 میں جنرل عاصم منیر کو ڈائریکٹر جنرل ملٹری انٹیلی جنس تعینات کیا گیا جس کے بعد اکتوبر2018 میں لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو آئی ایس پی آر کا سربراہ تعینات کردیا گیا، تاہم بطور ڈی جی آئی ایس آئی انہوں نے صرف 8 ماہ ہی فرائض سرانجام دیئےجس کے بعد جنرل فیض حمید کو ان کی جگہ ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا۔

اپنے کیریئر کے دوران جنرل عاصم منیر 2 سال تک کور کمانڈر گوجرانوالہ رہے، بعدا زاں انہیں جی ایچ کیو راولپنڈی میں بطور کوارٹر ماسٹر جنرل فرائض سرانجام دینے کا موقع ملا۔
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
That Rat also told me that It was nothing left there. All it is a rotten piece of red meat with many maggots surrounding it ....??
only shit left was you and your buddy rat could not see you there? what a pity. wants me to share your pics sharing shit?
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
سب تیری طرح چھکے نہیں ہوتے ۔۔یہ دعوت اپنے نوتھیئوں کو دو جو پہلے ہی دماغی مریض ہیں۔
?


باقی پٹواریوں کا پتہ نہیں لیکن یہ بندہ پھٹواری ہے۔ کرائے پر گو کھاتا ہے اور پیچھے کے مزے بھی لیتا اپنے پیر کی طرح
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Official record to sub officers ka to A1 hai one including bijju and dirty naseer. Andar ki baatian to andar ke logon se pata chal ti hain.

Anyways what difference does it make, they are all the same, Just like if Ganju Singh is PM or Showbaz or Nani or Kukri at the end of the day they are all corrupt haramis and will loot the country as much as possible.

Idhar bhi yehi haal hai.

Main issue is civilian supremacy
خبردار اب جرنیلوں کے خلاف کچھ نہیں کہنا اب خان صاحب پرو اسٹیبلشمنٹ ہو گئے ہیں سب انصافیوں پر فرض ہے کہ وہ ملی نغمے یاد کر لیں اور سوشل میڈیا پر لگاتے رہیں - اے پتر ہٹاں تے نہیں وکدے
?
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistani awaam.abb is kanjar ko ameer karne ke liye din raat mehnat mai lag jai
اب خان صاحب پرو اسٹیبلشمنٹ ہو گئے ہیں ارسلان کو ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں کہ اب عا صم منیر کے حق میں پوسٹیں لگاؤ اور آپ سب پر بھی فرض ہے صبح شام ملی نغمے گائیں عا صم منیر کو نیک ثابت کریں اس گے گن گئیں اس وقت تک جب تک آپ کو نئی ہدایت نہیں ملتیں اور سنو
ارسلان نے تو ابھی سے پا پا جون کا پیزا کھانا شروع کر دیا ہے آپ سب بھی ایسا ہی کریں
?
 

Back
Top