نئے آرمی چیف بننے والے جنرل عاصم منیر کی زندگی پر ایک نظر

asimhns.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو پاکستان کے 17ویں آرمی چیف تعینات کرنےکی منظوری دیدی ہے، جنرل عاصم منیر کی پیشہ ورانہ زندگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر پاکستان کی تاریخ کے پہلے آرمی چیف ہوں گے جو ملٹری انٹیلی جنس اور آئی ایس آئی میں فرائض سرانجام دے چکے ہیں، اور اعزازی شمشیر یافتہ ہیں، اپنے کیریئر میں سعودی عرب قیام کے دوران انہوں نے 38 سال کی عمر میں مدینہ سے قرآن پاک حفظ کیا۔

منگلا میں آفیسرز ٹریننگ اسکول پروگرام کے ذریعے پاک فوج کے فرنٹیئر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل کرنے والے جنرل عاصم منیر نے اس وقت کے کمانڈر ٹین کور جنرل قمر جاوید باجوہ کے ماتحت بطور بریگیڈیئر شمالی علاقہ جات فورس کی کمانڈ سنبھالی۔

2017 میں جنرل عاصم منیر کو ڈائریکٹر جنرل ملٹری انٹیلی جنس تعینات کیا گیا جس کے بعد اکتوبر2018 میں لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو آئی ایس پی آر کا سربراہ تعینات کردیا گیا، تاہم بطور ڈی جی آئی ایس آئی انہوں نے صرف 8 ماہ ہی فرائض سرانجام دیئےجس کے بعد جنرل فیض حمید کو ان کی جگہ ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا۔

اپنے کیریئر کے دوران جنرل عاصم منیر 2 سال تک کور کمانڈر گوجرانوالہ رہے، بعدا زاں انہیں جی ایچ کیو راولپنڈی میں بطور کوارٹر ماسٹر جنرل فرائض سرانجام دینے کا موقع ملا۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بڑا اچھا مسلمان بندہ ملا ھے جاھلوں کی قوم کو ۔ چلو یوتھیو اس کو بھی گندا کرو ۔
مسلمان بندہ؟ باقی کیا یہود و ہنود ہیں؟ کتے حرامی
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
باقی نسواریوں کے بارے میں تو کچھ نہیں کہہ سکتا لیکن تیرے بارے میں پکا شک ھے ۔ ? ۔
تو کیا حاجی سے دل نہیں بھرا جو حافظ قرآن لے آئے ڈنگر پٹواری ؟ ?
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ سراغ رساں ھے ، ٹوٹی پھجی ٹوٹے ٹوٹے "موڑوں" کی پلاستر کے ساتھ مرمت کرتا ہے ۔ ? ۔
تھا۔ اس کو وزیر اعظم کی اہلیہ کی جاسوسی کرنے پر باجوہ غدار نے کہیں اور ٹرانسفر کر دیا تھا
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تھا۔ اس کو وزیر اعظم کی اہلیہ کی جاسوسی کرنے پر باجوہ غدار نے کہیں اور ٹرانسفر کر دیا تھا


اسی لیے تو پھیرا ڈال کے واپس آیا ھے ۔ " موڑوں" کو مذید تشخیص کی ضرورت ھے ۔ ? ۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اسی لیے تو پھیرا ڈال کے واپس آیا ھے ۔ " موڑوں" کو مذید تشخیص کی ضرورت ھے ۔ ? ۔
کر لو جو کرنا ہے۔ باجوہ غدار نے بھی بڑی کوشش کی ۶ ماہ میں۔ کچھ نہیں کر سکا۔ پھر منہ لٹکا کر گھر جانا پڑا
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کر لو جو کرنا ہے۔ باجوہ غدار نے بھی بڑی کوشش کی ۶ ماہ میں۔ کچھ نہیں کر سکا۔ پھر منہ لٹکا کر گھر جانا پڑا


مانا کہ بڑا " ڈاڈا " موڑ ھے مگر شروع میں یہ سارے موڑ ڈاڈے ہوتے ہیں ۔ ? ۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مانا کہ بڑا " ڈاڈا " موڑ ھے مگر شروع میں یہ سارے موڑ ڈاڈے ہوتے ہیں ۔ ? ۔
ہر آرمی چیف اپنی اصل اوقاف ۳ یا ۶ سال کے بعد دکھاتا ہے۔ تھوڑا انتظار کر کتے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
انتظار کر ککڑی انتظار ۔ اتنی بے تابی کیوں ھے میری جان ؟
تین سال بعد پتا چلے گا۔ ابھی تو کئی ماہ اس نئے پٹواری آرمی چیف نے ہر جگہ سے بریفنگ کینے میں ہی گزار دینے ہیں
 

Back
Top