Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
لو کر لو گل ، میں کل خاتوں اول بن جاؤں گی
انسان کس کس غلط فہمی میں مبتلا ہوتا ہے ، اگلے لمحے کا پتہ نہی ہوتا
ناشکرے انسان کے لئے سیکھنے کا ایک لمحہ
اس نے ہر الٹی سوچ رکھی لیکن کوئی بھی کامیاب نہ ہوئی - الله کا شکر ہے
سورة لقمان
وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ مَّاذَا تَكْسِبُ غَدًا ۖ وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ بِأَيِّ أَرْضٍ تَمُوتُ ۚ إِنَّ اللَّـهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ ﴿٣٤
اور کوئی نہیں جانتا کہ کل کیا کرے گا اور کوئی نہیں جانتا کہ کس زمین پر مرے گا بے شک الله جاننے والا خبردار ہے (34
In English :
There is many a slip between the cup and the lip.

Last edited: