............میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو

ILUIK

MPA (400+ posts)
?کوئی کتنا بک سکتا ہے

خان کی جگہ شہباز شریف اور بزدار کی جگہ پرویز الٰہی کے فیصلے بھی بہت سے ارسطو سنا رہے ہیں

فیصلہ ہوگیا ہے بزدار صاحب نے جانا ہے۔ پہلے فیصلہ تھا ایک ادھ دن میں جائیں گے،اب یہ فیصلہ ہوا ہے ایک شائد آدھ مہینہ کھینجے تاکہ ذرا پکا کام کرلیں: نجم سیٹھی (19 اپریل 2019)

ایک سال ہوگیا ہے، پنجاب کا وزیر اعلی ابھی بھی عثمان بزدار ہیں۔
 

sumisrar

Minister (2k+ posts)
یہ ان خبیثوں کا پرانا حربہ ھے
یہ اس طرح کی خبریں پھیلاتے ہیں
تا کہ بیوروکریسی سے اپنے مطلب کا کام کروا لیں

انھیں یہ تاثر ملے کے یہ سی ایم تو جا رہا ہے
اس کا کام کیوں کریں


بار بار شوباز کا نام میڈیا میں آتا ہے
کے وہ دوبارہ آ رہا ہے
اس سے بیوروکریسی سے اپنے مطلب کے فائدے
اٹھا لئے جاتے ہیں - کے ابھی نہیں کرو گے تو ہم آ رہے

ہیں - آ کر کروا لیں گے
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سال میں تین چار مرتبہ یہ مہم چلاتے ہیں کے بزدار جا رہا ہے اور دو تین مرتبہ یہ کے وفاقی حکومت جارہی ہے اس طرح کی کئی خبریں یہ تیار رکھتے ہیں جو وائرل کی جاتی ہیں کہ وہ جا رہا وہ آ رہا ہے اس سے یہ اپنے حواریوں کو اپنے ارد گرد اکھٹے رکھتے ہیں

سیٹھی جیسے لوگ برائے فروخت بن کر فیک خبریں لے کر مارکیٹ سرکردہ رہتے ہیں عزائم وہی ہمیں مال بنانے دو بس اس کے علاوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ان کی اوقات کیا ہے​
 
Last edited: