میں ڈونلڈ ٹرمپ کو اس جیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں -- عمران خان

Milkyway

Senator (1k+ posts)
میں ڈونلڈ ٹرمپ کو اس جیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں -- عمران خان
او لال نی میرا پیّا گھر آیا
پیّا گھرآیا سانوں اللہ ملایا
پیارے افغانڈیو،یوتھیو،یوتھنیوں کچھ یاد آیا
GuEvEBeWcAAFlFq

mian_ssg

Senator (1k+ posts)
IK hoped for a better future, but his hopes did not come true because we have traitors in our country who can sell anything to get legitimacy and support of the US.
Every country's government/system works for it's betterment except ours.
 
Milkyway

Senator (1k+ posts)
جیل سے ٹرمپ کو مبارکباد دے سکتا ہے
،آئی ایم ایف کو جیل سے خط لکھ سکتا ہے

ملک میں احتجاج کے نام پر انتشار کروا سکتا ہے
تو فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے قاتل اسرائیل کی مذمت کیوں نہیں کرتا
Gt5iGM7WkAAsCxm
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ملک میں احتجاج کے نام پر انتشار کروا سکتا ہے
تو فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے قاتل اسرائیل کی مذمت کیوں نہیں کرتا

امید ہے اسکا جواب ٹرمپ کے ساتھ ظہرانے میں آپ کے لوگ واشنگٹن سے لے چکے ہوں گے۔

جب خطے میں امن کی صورتحال آسمانوں سے باتیں کر رہی ہیں، امید ہے آپ کے لوگ اطمینان سے حلال مینو کا لنچ کھا کر تشریف دو انچ اور موٹی کر کے واپس اسکو گھسیٹتے ہوئے وطن واپس آ کر پاکستان زندہ باد کا نعرہ ضرور ماریں گے۔ مگر اس صورتحال میں ہمارا حال یہاں کیا ہوگا؟

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کا دائرہ مزید وسیع کیا جارہا ہے۔ پاکستان اس اعتبار سے چین اور امریکہ کے درمیان ویتنام اور شمالی کوریا جیسی ہی جغرافیائی اقدار کا حامل ہے۔ ان دونوں ممالک نے اس سے پہلے چین اور امریکہ کی کیسی کیسی علاقائی جھڑپیں دیکھی ہیں، یہ تاریخ بہت خونی الفاظ میں بیان کرتی ہے۔ اس حلال مینو کے لنچ کی قیمت کیا ادا کر کے آرہے ہیں اس وقت؟

کیونکہ امریکن سسٹم میں ہر شخص اپنے کھانے کا بِل خود ادا کرتا ہے۔ مینو میں حلال گوشت کی آپشن موجود ہے اور کریڈت کارڈ مشین میں ہر حرام کی آپشن موجود ہے۔
 
Husain.JP

Politcal Worker (100+ posts)
میں ڈونلڈ ٹرمپ کو اس جیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں -- عمران خان
او لال نی میرا پیّا گھر آیا
پیّا گھرآیا سانوں اللہ ملایا
پیارے افغانڈیو،یوتھیو،یوتھنیوں کچھ یاد آیا
GuEvEBeWcAAFlFq

وہ آیا کنجری کا بچہ ملکی وے

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
میں ڈونلڈ ٹرمپ کو اس جیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں -- عمران خان
او لال نی میرا پیّا گھر آیا
پیّا گھرآیا سانوں اللہ ملایا
پیارے افغانڈیو،یوتھیو،یوتھنیوں کچھ یاد آیا
GuEvEBeWcAAFlFq

میں ڈونلڈ ٹرمپ کو اس جیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں -- Shahbaz Sharif
او لال نی میرا پیّا گھر آیا
پیّا گھرآیا سانوں اللہ ملایا

https://twitter.com/x/status/1854079880218222857
 
Back
Top