میں وزیراعظم کا امیدوار نہیں ہوں،پرویز خٹک

hello

Chief Minister (5k+ posts)
New-Project-8.jpg
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ye to Nowshera say apni seat ka candidate nahi

نوشہرہ تو کیا سارے پاکستان سے اپنے لیے کوئی ایم این اے کی سیٹ جیت کے دیکھائے یہ پنک پینتھر۔۔ پہلے تو خود، بیٹا، داماد، بھائی ، بیٹی سب اسمبلیوں کے ممبران تھے۔۔ اب بکواس کر رہا ہے کہ بی آر ٹی اور باقی منصوبے اس نے شروع کیے تھے۔۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کیوں کیوں کیوں؟ ہمارے وزیر اعظم کے امیدوار تو آپ ہی ہیں جناب

نیند سے بیدار ہوں تو تقریب حلف برداری تیار ہے، حلف لے لیجیئے گا
 

tracker22

MPA (400+ posts)
او تیلی اُستاد تُو واپس جا اپنی ماچس کی ڈبیا میں اور سکون سے رہ