میں مجبور تھی وہ بے غیرت تھا

Sirphira

Minister (2k+ posts)
pakistani-anchor-reham-khan-dancing-and-enjoying-in-western-dress-totally-different.jpg
کل رات میڈیا پر ریحام خان کی کتاب سے متعلق چلتا رہا کہ ریحام خان نے کتاب میں کیا لکھا۔ ریحام خان نے کتاب میں عمران خان پر مختلف نوعیت کے الزامات لگائے کہ عمران خان چاہتے تھے کہ میں مغربی میڈیا کے سامنے مغربی لباس پہنوں، عمران خان اپنے والد کو قتل کرنا چاہتے تھے، شہبازشریف بہت اچھے ہیں عمران خان بہت برا ہے۔ ظاہر ہے ریحام خان نے اس کتاب میں بیڈروم سٹوریز ہی شئیر کی ہوں گی ۔

ریحام خان کے کتاب سے متعلق جان کر مجھے اردو بازار کے فٹ پاتھ پر پڑی ایک کتاب "میں مجبور تھی وہ بے غیرت تھا" یاد آگئی۔ اس کتاب میں ایک عورت بتاتی ہے کہ شادی سے پہلے اسکے ساتھ کیا حادثہ ہوا؟ شادی کے بعد اسکے ساتھ پہلی رات کیا ہوا ؟ وہ پہلی رات کن تکالیف سے گزری ؟ بلیڈ سے اپنا ہاتھ کیوں کاٹنا پڑا؟ اسکے بعد اسکے ساتھ کیا ہوتارہا؟ اس میں کچھ اس قسم کی چیزیں لکھی ہوئی تھیں جو یہاں بیان نہیں کی جاسکتیں کیونکہ رمضان کا مقدس مہینہ ہے۔

ن لیگ کا کیاخیال ہے کہ یہ کتاب آئی تو عمران خان کو اڑا کر رکھ دے گی اور ہم الیکشن آسانی سے جیت جائیں گے۔ تحریک انصاف والوں کا خیال ہے کہ اس کتاب کے پیچھے ن لیگ ہے اور اسکا مقصد عمران خان کو اقتدار میں آنے سے روکنا ہے۔ کوئی کچھ بھی کہے لیکن میرا خیال ہے کہ یہ کتاب تحریک انصاف کو سیاسی طور پر کوئی نقصان نہیں پہنچائے گی بلکہ یہ انٹرٹینمنٹ دے گی۔ لوگ مزے لینے اور اپنا ٹھرک پورا کرنے کیلئے اس کتاب کو پڑھیں گے۔

اگر یہ کتاب الیکشن سے کچھ دن پہلے آتی ہے اور ن لیگ اس کتاب کے پیچھے ہے تو اسکا مطلب ہے کہ ن لیگ نے اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارلی۔ ریحام خان اس کتاب کو حسین حقانی کے ذریعے لانچ کرنا چاہتی ہیں۔ حسین حقانی وہی شخص ہے جس نے نصرت بھٹو اور بے نظیر کی جعلی تصاویر ہیلی کاپٹر سے پھینکوائی تھیں اوربے نظیر ، نصرت بھٹو کی کردارکشی میں پیش پیش تھا لیکن اسکے باوجود بے نظیر الیکشن جیت کر وزیراعظم بن گئیں۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جنرل ضیاء کے گٹر میں پیدا ہوا ...می نسل اور مارشل لاہو کی ناجائز پیدا وار خواجہ سرآ صفدر ضیاء کا ہیڈ شورا اور آگے اسکے گھر کسی پڑوسی کی ..... کاری سے پیدا ہوا مہا ...می خواجہ سرا چوہا جب جب بھی اپنی ناپاک اور غلیظ زبان سے شوکت خانم کے خلاف بھونکا تاریخ گواہ ہے کے لوگوں نے شوکت خانم کو پہلے سے زیادہ چندہ دیا اور اس .... نسل خاجہ سرا چوہے کا مونہ کالاہوا الله کی طرف سے اور اس .... زادے نیچ غلیظ فراڈیے لعنتی خواجہ سرا کی کینسر کے مریضوں کو نقصان پوھنچا نے کی ہر .... زدگی کی کوشش کے بعد ہر بار عوام نے زیادہ چندہ دے کر اس ...می نسل خواجہ سرا کا مونہ کالا کیا اب انشااللہ یہی اس گشتوڑ ریہام رمضان کے ساتھ ہوگا
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
کپتان نے خود کتنی،اور ان پر کتنوں نے کتنی کتابیں لکھیں،۔۔
اب کسی کُتا گروپ کے کسی پُرانے کُتے کے ذریعے کتابی خارش پُوری کرنے میں حرج ہی کیا


،چلو اچھا ہے ۔اس بہانے کپتان نے پٹواری کتوں کو بھی کتاب لکھنے اور پڑھنے پر لگا دیا، ..،
..ورنہ کہاں کتے اور کہاں کتاب ، ہو ان کا خانہ خراب
 
Last edited:

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
وقت وقت کی بات ہے، ماضی میں ایسے ہی اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرکے نونی لیک الیکشن پر کسی نہ کسی طرح سے اثر انداز ہوا کرتی تھی، مگر موجودہ دور میں نونی لیک کا ہر حربہ الٹا اسی کے گلے کا پھندا بنتا جا رہا ہے۔ اللہ کرے کے یہ کتاب الیکشن سے پہلے پبلیشز ہو۔ بدیانتی سے کیا ہوا کوئی بھی عمل کبھی فائدہ نہی دیتا
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
گھٹیا عورت ریحام خان نے رمضان میں کیا گھٹیا پلاننگ کی ہے عمران کے خلاف ، اور یہی کتاب ریحام خان کو دنیا بھر میں رسوا کر دے گی
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
she is daughter of a Hajjam from haripur, IK is a class Oxford graduate. Iski kia auqat hai jo mausam ki khbro ke lye skirts mae dance krti thi
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
ان سیاستدانوں کو اس بات کا بخوبی اندازہ ہے کہ پاکستانی قوم ٹھرکی اور کریکٹر لیس بےغیرت لاٹ ہے۔
خصوصی طور پر نواز کے پجاری تو بے غیرتی کے ساتھ ساتھ اپنے ملک کو لوٹنے سے پہلے سوچنا بہئ گوارہ نہیں کرتے۔
ایسے میں اگر اگر خان صاحب کی ریھام کو ٹھوکتے ہوے اک ویڈیو باہر آگئ تو بے غیرت پٹواری سارے خان صاحب کو ووٹ دیں گے۔


،
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
The sad part is that even after all this time PMLN hasnt changed its tactics one bit. They are still living in the 90s and believe that people will fall for this tabloid $hit
 

Annie

Moderator
واہ رے ریہام یہ تو امید تھی کے اس کتاب یں بہت سے الزامات ہونگے لیکن یہ امید نہ تھی کے خان پر اپنے ہی والد کوقتل کرنے کا ارادہ رکھنے کا الزام لگاو گی ، وہ شخص جو لوگوں کے بیمار کینسر زدہ والدین کی جان بچانے کیلئے جگہ جگہ چندے اکٹھے کرتا ہے اس نے اپنے باپ کی جان لے کر کیا کرنا تھا ، جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے اور یقین ہے یہ کتاب ہمیں بہت ساری انٹرٹینمنٹ دے گی
مغرب کے لوگوں نے بھی خان کے بارے میں کتابوں میں لکھا لیکن اچھا ہی لکھا ریہام نے اپنی اصلیت دکھا دی کے کس کیلیبر کی خاتون ہے
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
zahir hai she would have shared her intimate stories too??? I wouldn't be surprised if this thread has more vulgarity than her book does.
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
اتنا لکھو اس بندے کے بارے میں کے بچے بچے کی زبان پر اسکا نام آہ جائے. پھر اللہ جی اسکو اور عزتوں کے تاج پہنائیں گےاور تمہیں رسوائی کے . تم دوسروں کے عیب چھپاؤ اللہ تمہارے عیبوں پے پردے ڈالے گا تم دوسروں کو ذلیل کرنے نکلو گے اللہ تمہیں رسوا کر دے گا. بیشک اللہ سب جاننے والا ہے . اللہ ستار ہے .
 

Anuuge67

Chief Minister (5k+ posts)
Why are WE discussing This MI 6 asset? She is a worthless dried up Khajoor. storm in a teapot. away you go heathen.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ان سیاستدانوں کو اس بات کا بخوبی اندازہ ہے کہ پاکستانی قوم ٹھرکی اور کریکٹر لیس بےغیرت لاٹ ہے۔
خصوصی طور پر نواز کے پجاری تو بے غیرتی کے ساتھ ساتھ اپنے ملک کو لوٹنے سے پہلے سوچنا بہئ گوارہ نہیں کرتے۔
ایسے میں اگر اگر خان صاحب کی ریھام کو ٹھوکتے ہوے اک ویڈیو باہر آگئ تو بے غیرت پٹواری سارے خان صاحب کو ووٹ دیں گے۔



،
جب نواز کا فیصلہ آئے گا اسکے اگلے دن ہی یہ کتاب آ جاۓ گی
تاکہ لوگوں کی توجہ نواز سے ہٹا کر خان کی طرف کی جاۓ
اب اسکی سویرٹی کا اندازہ لگا لو

لیکن گالیاں ریحام خان کو پڑنی ہیں ، آپ دیکھ لینا
کیوں کہ طلاق خان نے دی تھی ریہام نے نہی
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
اسکے پہلے خاوند کی باتوں کو ا‘س وقت اِگنور کیا گیا تھاریحام ریحام ھو رہی تھی اور اس سیل پر لگی ھوئی بد کردار عورت کو عزت راست نہ آئی اسکی قسمت میں اب بدنامی کے سوا کچھ بھی نہیں نوروں کیطرح اب مزید ذلیل ھو گی۔۔
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
وقت وقت کی بات ہے، ماضی میں ایسے ہی اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرکے نونی لیک الیکشن پر کسی نہ کسی طرح سے اثر انداز ہوا کرتی تھی، مگر موجودہ دور میں نونی لیک کا ہر حربہ الٹا اسی کے گلے کا پھندا بنتا جا رہا ہے۔ اللہ کرے کے یہ کتاب الیکشن سے پہلے پبلیشز ہو۔ بدیانتی سے کیا ہوا کوئی بھی عمل کبھی فائدہ نہی دیتا
نیچر نہی بدلتی کبھی
ہر الیکشن میں یہی کچھ کرتے ہیں
ابھی اورر بہت سے اٹیک آئیں گے
 

alishbaarain

Councller (250+ posts)
I dont understand why people of Pakistan and Pakistani media giving attention to reham khan. Although everyone knows what kind of women she is and what type of character she has..
 

Back
Top