میں شوباز ی نہیں کرتا:پرویز خٹک

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Justice Wajih has been spilling beans for last few days .
Tareen's Blank cheque given to Khatak to buy him General Secretary position ...
and then he was appointed CM to look after Tareen's interests ..

جو پارٹی سے نکالے جانے کے بعد ` سچ ` بولے وہ کتنا سچ ہو سکتا ہے ...بڑا سوالیہ نشان ہے
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

When was he kicked out from party?
He is still in party just suspended and very determined to kick 4 ka tolla rather than being kicked out.

So if a person is kicked out from party to save the corrupt, he my be definitely lying?

He stated that we had been on low profile and wanted to resolve this issue internally
but in last speech Khan Sab decided to side with the corrupt so we have no choice but raise this matter politically.
 
Sirphira

Minister (2k+ posts)
میں فوٹو سیشن پر یقین نہیں رکھتا
نہ ہی میں کام کرنے پر یقین رکھتا ہوں

البتہ میں ناچنے پر یقین رکھتا ہوں

اور وہ بھی کسی بڑے تربوز والی پٹواری کے ساتھ
 
Sirphira

Minister (2k+ posts)
Khattak only dance when his people are dying in floods.

اور شوباز شریف بیمار ہونے کا بہانہ بناکر لندن چلا جاتا ہے۔
خود لندن میں علاج کرواتا پھر رہا ہے اور عوام تھرڈ کلاس ہسپتالوں میں خجل خوار ہورہی ہے۔ 11 سال حکومت کرکے ایک ڈھنگ کا ہسپتال نہیں بناسکا۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
When was he kicked out from party?
He is still in party just suspended and very determined to kick 4 ka tolla rather than being kicked out.

So if a person is kicked out from party to save the corrupt, he my be definitely lying?

He stated that we had been on low profile and wanted to resolve this issue internally
but in last speech Khan Sab decided to side with the corrupt so we have no choice but raise this matter politically.

سسپینڈ ہونا یا نکالے جانا ایک جیسا ہی توہین آمیز ہے ...اس لئے ان کا بلبلانا سمجھ آتا ہے ..سچ بات تو یہ ہے کہ میں نے اس خبر کو زیادہ فولو نہیں کیا ...لیکن اس ہی فورم پر کسی نے ان کا ایک ٹوٹا لگایا تھا ...ابھی یاد نہیں کس تھریڈ پر ...ان کے الفاظ ان کی باڈی لینگیج کا ساتھ نہیں دے رہے تھے ...سچ بولنے والے کی باڈی لینگویج ہی اور ہوتی ہے ...اگر یہ سچے ہیں اور بقول آپ کے یہ چار کے ٹولے سے جان چھڑوا کا دم لیں گے تو کیا یہ زیادہ مناسب نہیں تھا کہ تمام ثبوت کے ساتھ عدالت جاتے جبکہ عدالت تو ویسے ہی ` اینٹی عمران ` ہے ..پہلی فرصت میں کیس سنے گی اور امید ہے کہ ` انصاف کے تقاضوں ` کا خیال کرتے ہوئے ان کے حق میں فیصلہ بھی دے گی ...
یہ ہاشمی ،حامد اور اب یہ صاحب ...ہمیشہ کچھ نہ ملنے پر ہی کیوں بلبلاتے ہیں ....سچائی کے تقاضے ہی اور ہوتے ہیں ...آج اگر ثابت ہو جائے عمران پر کرپشن کے الزامات ہیں ..تو ہم لمحہ نہیں لگائیں گے ان کی حمایت سے ہاتھ اٹھانے پر ....
 
A few others suffered the same fate if you may recall, Mazari, Qasoori ...
but now holding decent positions in party

We are talking from different perspectives and information
so if you wish to discuss it please watch Badami's program yesterday
there are a few more but lets start after this one..
 
​give the link
 
ہم شادیوں پر یقین نہیں کرتے
ہماری بیٹیاں چوکیداروں کے ساتھ بھا گ کر۔۔۔۔
ہم دوسروں کی بیویوں کو طلاق کروا کر۔۔۔۔
سمجھ تو آپ گئے ہونگے

میں فوٹو سیشن پر یقین نہیں رکھتا
نہ ہی میں کام کرنے پر یقین رکھتا ہوں

البتہ میں ناچنے پر یقین رکھتا ہوں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہم شادیوں پر یقین نہیں کرتے
ہماری بیٹیاں چوکیداروں کے ساتھ بھا گ کر۔۔۔۔
ہم دوسروں کی بیویوں کو طلاق کروا کر۔۔۔۔
سمجھ تو آپ گئے ہونگے

میری بات بری لگے تو نظر انداز کر دیجئے گا ...

ایسی باتیں مناسب نہیں ہیں ...کسی کے بھی ذاتی معاملات کو ذاتی ہی رہنے دیں ...یہ دنیا اور وقت بڑا ظالم ہیں ..کس کے ساتھ نہ جانے کب اور کیا ہو جائے ...اس لئے ان کی سیاست اور ان کی کرپشن پر کھل کر لکھیں ..باقی الله کے حوالے
 
seeker012

Senator (1k+ posts)
میں فوٹو سیشن پر یقین نہیں رکھتا
نہ ہی میں کام کرنے پر یقین رکھتا ہوں

البتہ میں ناچنے پر یقین رکھتا ہوں
bazar ma nachne wali orat haramkhor alim ya hukamran se hazaar darje behtar hote ha
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

Mariam bibi does not pay us for these services
for this you will be invoiced separately,
please pay delivery cost directly to Adeel
and No VAT as you are overseas...

http://www.siasat.pk/forum/showthre...tice-%28R%29-Wajihuddin-Ahmed-Exclusive-!!%29

It is no five in daily shows section
but this delivery is made now so no refunds :)

جی جیو جی ....سن لیا ..ذرا بھی ایمپریس نہ کیا مجھے ...یاد رہے میں شخصیت پرست نہیں ہوں ..میری پہلی محبت پاکستان سے ہے ..
یہ تھیلے میں بلی والی کہانیاں ہمیشہ سے ہی چلی آ رہی ہیں ...اس میں سوائے بد نیتی کے کچھ نہیں ہوتا ..لوگوں کے ذہن میں شکوک و شبہات ڈال دو ..اور باقی لوگ حسب توفیق کہانیاں بنتے رہیں گے ..اتنے ہی مخلص ہو تو پوری بات کرو ..ورنہ منہ بند رکھو ..
 
Fair Enough ... Thank you..