میں شوباز ی نہیں کرتا:پرویز خٹک

Sirphira

Minister (2k+ posts)
خٹک صاحب ڈرامے بازی کریں، پٹواریوں کو ڈرامے بازی بہت پسند ہے۔ ڈرامے بازیوں کی وجہ سے پٹواری نفسیاتی مریض کو پسند کرتے ہیں
 

ThirdUmpireFinger

Chief Minister (5k+ posts)
خٹک صاحب ڈرامے بازی کریں، پٹواریوں کو ڈرامے بازی بہت پسند ہے۔ ڈرامے بازیوں کی وجہ سے پٹواری نفسیاتی مریض کو پسند کرتے ہیں

Khattak only dance when his people are dying in floods.
 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
میں فوٹو سیشن پر یقین نہیں رکھتا
نہ ہی میں کام کرنے پر یقین رکھتا ہوں

البتہ میں ناچنے پر یقین رکھتا ہوں
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)


میں شو بازی نہیں کرتا
میرا کام صرف ترین صاحب کو ان کے سرمایے کی واپسی ہے
اپنی کمیشن کاٹ کر

آخر رقمیں تو ترین صاحب کی لگیں ہیں مجھے وزیر اعلی بنانے کے لئے

 

SpIDeR.

Minister (2k+ posts)
میں فوٹو سیشن پر یقین نہیں رکھتا
نہ ہی میں کام کرنے پر یقین رکھتا ہوں

البتہ میں ناچنے پر یقین رکھتا ہوں

Ganjjy loc per awam ko marny k jawab main modi ko mango bhejty hain
 

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
میں فوٹو سیشن پر یقین نہیں رکھتا
نہ ہی میں کام کرنے پر یقین رکھتا ہوں

البتہ میں ناچنے پر یقین رکھتا ہوں


dharans-not-pakistaniat-but-hostility-with-pakistan-shahbaz-sharif-1411651398-5358.jpg
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)


میں شو بازی نہیں کرتا
میرا کام صرف ترین صاحب کو ان کے سرمایے کی واپسی ہے
اپنی کمیشن کاٹ کر

آخر رقمیں تو ترین صاحب کی لگیں ہیں مجھے وزیر اعلی بنانے کے لئے


جیو جی ....بہت سیریس آیلیگشن ہے ...ثبوت پیش کریں گے آپ ..ہم کسی چور لٹیرے کو کسی بھی صورت سپورٹ نہیں کرنا چاہتے
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
جیو جی ....بہت سیریس آیلیگشن ہے ...ثبوت پیش کریں گے آپ ..ہم کسی چور لٹیرے کو کسی بھی صورت سپورٹ نہیں کرنا چاہتے

Justice Wajih has been spilling beans for last few days .
Tareen's Blank cheque given to Khatak to buy him General Secretary position ...
and then he was appointed CM to look after Tareen's interests ..
 
Sponsored Link