میں رہوں نہ رہوں میرا بلیک بیری تو محفوظ ہی رہے گا: ریحام خان

rehaam-khan-blackberry.jpg

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ انہیں کتاب لکھنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے، انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ میں رہوں نہ رہوں میرا بلیک بیری تو محفوظ رہے گا۔

ریحام خان کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس اور کلب کے باہر ہونے والے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہی تھیں۔ انہوں نے اس موقع پر مزید کہا اگر یہ حکومت سلیکٹڈ ہے تو مخالف جماعتوں کو پارلیمنٹ میں بیٹھنا ہی نہیں چاہیے تھا۔ عوامی حقوق کے لیے لانگ مارچ اچھی بات ہے۔

انہوں نے اپنی سیاست میں انٹری سے متعلق عندیہ دیا کہ جب کسی اچھی سیاسی جماعت سے آفر آئے گی تو تب جوائن کرونگی۔ انہوں نے کہا کہ جب سیاست میں آؤں گی تو دیکھا جائے گا۔ پہلے بھی میری کتاب کو شہرت پی ٹی آئی کے لوگوں نے ہی دی تھی، میں بنی گالا میں جب شامی کباب بنا رہی تھی تب بھی سیاست کر رہی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ سمجھ نہیں آ رہا کہ جب سب سڑکوں پر ہیں تو ایوانوں میں کون ہے۔ رواں مالی سال میں ہم مالی خسارہ کا بھی ریکارڈ توڑنے جارہے ہیں ۔ مہنگائی کو سیاسی بیان تک محدود نہیں ہونا چاہیے۔ آج کل نظریوں کا فقدان ہے۔

ریحام نے کہا اگر اسمبلی توڑ دی جاتی ہے تو یہ خوش آئند ہوگا۔ اسمبلیاں ٹوٹنا اکثریت رکھنے والی جماعت ن لیگ کیلئے بہتر ہو گا۔ لیکن اسمبلیاں توڑنے کیلئے ہمت چاہئیے۔

احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں ریحام کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں بطور صحافی آپ کی آواز میں آواز ملا رہی ہوں ملک میں گزشتہ چار سالوں سے بدترین فاشزم ہے اور ہم اس کے خلاف کھڑے ہوں گے ملک میں جس طرح ہر تنقیدی آواز کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے یہ بزدلانہ روش ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں پیکا کے خلاف جدوجہد جاری رکھنی چاہیے، اگر صحافی اپنے حق کے لیے آواز بلند نہیں کریں گے تو پھر وہ کسی کی بھی آواز نہیں بن سکیں گے۔

Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس بلیک بیری میں کچھ ہوتا تو تو اب تک رل رہی ہوتی؟ نورا تم سے نکاح کر چکا ہوتا اس کے مندرجات حاصل کرنے کو بڈھی کھوتی اپنے پہلے خاوند کا فون ہی دکھا دے فراڈن
 
باس از باس

MPA (400+ posts)
-

لی خان صاحب نے دینی پی ٹی آئی کو پڑ رہی ہے۔۔۔ ویسے بھی جب سر چڑھی ہو تو کہاں خیال رہتا ہے کس گند میں واڑنے لگا ہے بندہ
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
تم پہلے کتاب سے تو اچھی طرح استفادہ حاصل کر لو فلم پروڈیوسر تو ہے وہ بعد میں تمھاری فرمائش پہ فلم بھی لے آئے گی۔
?
کتاب میں گند ہی ہونا ہے پٹواری سوچ کی طرح ہاں اگر بلیک بیری میں کچھ ہوتا تو اسکے سکرین شاٹس جیو پہ کب کے چل گئے ہوتے ۔ جاکر اپنی نئی مما کی بیڈ ٹائم سٹوری پڑھ کے سوجا۔
???
 
LeanMean2

Senator (1k+ posts)
کتاب میں گند ہی ہونا ہے پٹواری سوچ کی طرح ہاں اگر بلیک بیری میں کچھ ہوتا تو اسکے سکرین شاٹس جیو پہ کب کے چل گئے ہوتے ۔ جاکر اپنی نئی مما کی بیڈ ٹائم سٹوری پڑھ کے سوجا۔
???
دوسروں پہ ہر وقت کیچڑ اچھالنے والے عمرانیوں کو زرا سا چھیڑ کر ان کی آسمان تک بلند ہوتی چیخییں سن کہ محظوظ ہوتے ہیں۔
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
دوسروں پہ ہر وقت کیچڑ اچھالنے والے عمرانیوں کو زرا سا چھیڑ کر ان کی آسمان تک بلند ہوتی چیخییں سن کہ محظوظ ہوتے ہیں۔
جاکر شیشہ دیکھ اور پوچھ شیشے میں نظر آنے والے خبیث انسان کو کون سیاست پی کے پر روز عمران خان پہ کیچڑ اچھالنے کے چکر میں روز ذلیل ہوتا ہے۔ جو بندہ تجھے شیشے میں نظر آئے گا ۔ یہ اشارہ کرے گا۔
دردردردر ???✋
اگر ذرا سا بھی ضمیر زندہ ہوا تو نہی تو ایک بیغیرتی سے بھری مسکراہٹ نظر آئے گی۔
????
 
تیری چیخیں ہی چیخیں۔۔۔
ساڈی موجاں ہی موجاں۔۔۔۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
دوسروں پہ ہر وقت کیچڑ اچھالنے والے عمرانیوں کو زرا سا چھیڑ کر ان کی آسمان تک بلند ہوتی چیخییں سن کہ محظوظ ہوتے ہیں۔
کتے تیری مریم کنجری باجی کی گندی ویڈیوز سے تو کم ہی اچھالا ہے یوتھیوں نے
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
تیری چیخیں ہی چیخیں۔۔۔
ساڈی موجاں ہی موجاں۔۔۔۔
بالکل سہی کہہ رہا ہے
عقل نہ ہووے تے موجاں ہی موجاں
????
شیشہ دیکھ کر برا مان گئے
????
 
Last edited:

akinternational

Minister (2k+ posts)
lakh laanat iss bharti agent aur randi per... logon ko blackmail karne ki dhamki de rahi hai... shayed najaiz bed games hon kitnon ke.... khabron men rehne ke liye khud ko zalil karne men sharm nahin... bilawal hamza chohdriyon ki aulad ab na ehel aur munafiq hukumat ke khwahishmand.... in sab per laanat
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
rehaam-khan-blackberry.jpg

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ انہیں کتاب لکھنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے، انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ میں رہوں نہ رہوں میرا بلیک بیری تو محفوظ رہے گا۔

ریحام خان کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس اور کلب کے باہر ہونے والے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہی تھیں۔ انہوں نے اس موقع پر مزید کہا اگر یہ حکومت سلیکٹڈ ہے تو مخالف جماعتوں کو پارلیمنٹ میں بیٹھنا ہی نہیں چاہیے تھا۔ عوامی حقوق کے لیے لانگ مارچ اچھی بات ہے۔

انہوں نے اپنی سیاست میں انٹری سے متعلق عندیہ دیا کہ جب کسی اچھی سیاسی جماعت سے آفر آئے گی تو تب جوائن کرونگی۔ انہوں نے کہا کہ جب سیاست میں آؤں گی تو دیکھا جائے گا۔ پہلے بھی میری کتاب کو شہرت پی ٹی آئی کے لوگوں نے ہی دی تھی، میں بنی گالا میں جب شامی کباب بنا رہی تھی تب بھی سیاست کر رہی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ سمجھ نہیں آ رہا کہ جب سب سڑکوں پر ہیں تو ایوانوں میں کون ہے۔ رواں مالی سال میں ہم مالی خسارہ کا بھی ریکارڈ توڑنے جارہے ہیں ۔ مہنگائی کو سیاسی بیان تک محدود نہیں ہونا چاہیے۔ آج کل نظریوں کا فقدان ہے۔

ریحام نے کہا اگر اسمبلی توڑ دی جاتی ہے تو یہ خوش آئند ہوگا۔ اسمبلیاں ٹوٹنا اکثریت رکھنے والی جماعت ن لیگ کیلئے بہتر ہو گا۔ لیکن اسمبلیاں توڑنے کیلئے ہمت چاہئیے۔

احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں ریحام کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں بطور صحافی آپ کی آواز میں آواز ملا رہی ہوں ملک میں گزشتہ چار سالوں سے بدترین فاشزم ہے اور ہم اس کے خلاف کھڑے ہوں گے ملک میں جس طرح ہر تنقیدی آواز کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے یہ بزدلانہ روش ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں پیکا کے خلاف جدوجہد جاری رکھنی چاہیے، اگر صحافی اپنے حق کے لیے آواز بلند نہیں کریں گے تو پھر وہ کسی کی بھی آواز نہیں بن سکیں گے۔

Blackberry have shut down their entire operation from 4th Jan 2022 onwards. Which means you can't even call 911 (or emergency numbers) from it.

So, what she now has is a paperweight.
953px-Blackberry_fruit.jpg
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
بےغیرت لوگ اتنی جلدی کہیں نہیں جاتے
لگتا ہے بلیک بیری پہلے ہی بینک رپٹ ہو گا
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)

صرف نو 9 ماہ کی دلہن اور بلیک بیری چوڑا کر فرار
کہا جاتا ہے ریحام خان کنٹینر میں دھرنے کے دوران انٹرویو لینے گئی اس نے وہاں عمران خان کی خوب تعریفیں کی اور اپنی طلاق جو پہلے خاوند ہوئی تھی اس کے ساتھ تعلقات یہ بڑی پلاننگ سے پہلے خاوند کو ظالم بنا کر پیش کرتی تھی جو اس نے عمران خان کے سامنے بھی کیا اس کو لے کر رو رو کر اپنی داستان سناتی جس پر عمران خان کا دل بھر آیا کیوںکہ عمران خان نرم دل کا مالک ہے اور اس عورت نے حالات کا بھر پور فائدہ اٹھایا عمران خان کی دلچسبی کو دیکھ کر اس نے مظلوم بننے کی اور زیادہ اداکاری کی کہ مرغا پھنس گیا ہے اب آ کر یہ پتا چلا یہ اس طرح کئی مردوں کے ساتھ کر چکی تھی نبیل گبول بھی اس میں شامل تھا لیکن اسے پہلی مرتبہ اتنا زبردست رنسپونس مل رہا تھا باقی مرد تو فورا اسے وقتی انڈر دی ٹیبل سہارا دینے کے لیے تیار ہو جاتےلیکن یہ واحد شخص تھا جو اسے سہی ہمدردی والا بے لوث رنسپنوس دے رہا تھا
آخر اس نے اپنی مظلومیت کا کارڈ کھیل کر عمران خان کو پھنسا لیا لیکن عمران خان نے اس سے کوئی ناجائز تعلقات نہیں بلکہ اسے شادی نکاح کا کہا اس نے ہاں کر دی عمران خان سمجھ رہا تھا یہ ایک حالات کے ستائی عورت ہے میرے ساتھ کھڑی ہو گی سختیاں برداش کرے گی یعنی مجھے سپورٹ دے گی لیکن اس عورت کا باطن سے وہ بے خبر تھا اس نے آتے ہی اپنا آپ دیکھنا شروع کر دیا بڑے بڑے بریڈز سے عمران خان کے نام سے کپڑے لینے شروع کر دیے بلکہ شوکت خانم ہسپتال ڈونرز کی لسٹیں نکلوا کر ان سے خود ہی رابطے شروع کر دییے اور اپنی فلموں کے نام پر مال بٹورنا شروع کر دیا امیر کبیر پارٹی رہماؤں سے مالاقاتیں شروع کر دی ان سے مال اکٹھا کرنا شروع کر دیا ان کی فیملیوں سے تعلقات بنانے شروع کر دییے جس میں علیم خان فیصل واڈا وغیرہ اور اس کے علاوہ کئی رہنماء شامل تھےایک دو مرتبہ تو یہ عمراں خان کی بلیک بیڑی کمپیوٹر سے ای میل چیک کرتی پکڑی گئی
گھر کے ملازمین کو جو عمران خان کے قریب تھے ان سب کو نکال باہر کیا اور پابندی لگانے کی پوری کوشش کی کہ میری اجازت سے عمران خان سے ملاقاتیں کی جائے گی
شیخ رشید کہتا ہے میں ایک دن عمران خان کو ملنے گیا تو وہاں ریحام خان کی ایک بیٹی جس کو وہ اپنی موجودگی میں ڈانس کے استاد کے ذریعے کھتک ڈانس سیکھا رہی تھی اس کے بچے عمران خان کی سیکوڑٹی لیتے آگے پیچھے گاڑیاں لگواتے اور کسی نہ کسی ریسٹورینٹ کھانا کھانے چلے جاتے ان کے ساتھ آگے پیچھے گارڈ ہوتے اور یہ خوب پورے اسلام اباد میں شیخیان بکھڑتے
اور یہ عورت روز شام کو ایک نائٹ کلب جاتی جو پورے اسلام آباد میں مشہور تھا کہ یہ شام کو وہاں پائی جاتی ہے اور وہاں بھی کئی عجنبی مردوں سے ملتی اور پھر یہ سب کچھ خفیہ رکھنے کی ناکام کوشش کی جاتی
یعنی یہ عورت بڑی چال باز پوری فنکارا تھی پھر اس نے عمران خان سے اپنی کرتوتوں کے پوچھے جانے پر مذاحمت کرنا شروع کر دی اپنے بیٹے کو تیا ر کر لیا کہ جب بھی عمران خان مجھ سے کچھ پوچھے تم نے سامنے آ جانا ہے اور خوب بدتمیزی کرنی ہے عمران خان خود ہی عاجز آ جائے گا اس طرح میں اپنی کسی بھی کرتوت کا جواب دینے سے بچ جاؤں گی اس کی کئی مشکوک سرگرمیاں بھڑتی جا رہی تھی ہر معاملے میں یہ عورت دخل اندازی کرتی تھی اسے منع کیا تم نے سیاسی سرگرمیاں نہیں کرنی یہ جان بوجھ کر کرتی تھی بلکہ کراچی میں ایک جلسہ تھا یہ وہاں جلسہ گاہ میں شرکا میں اپنی ایک بیٹی کو لے کر پہنچ گئی اس نے عمران خان کو بلیک میل کرنا شروع کر تھا اندر کھاتے اپنی خبریں اپنے اینکر بھائیوں سے لیک کرواتی تھی اور یہ سب عمران خان کو بلیک میل کرنے کے لیے تھا اسی دوران اس کے سابقہ خاوند کے بیان بھی منظر عام پر آئے جس میں اس نے اسے ایک ذہنی دماغی بیمار عورت قرار دیا اور اس کے علاج کی رپوٹیں بھی منظر عام پرآئیں
پھر اس نے عمران خان کو اینے صحافیوں کے ذریعے بدنام کرنے کا پروگرام ترتیب دیا یہ عورت جیو کے اینکر سیلم صافی کے پروگرام میں اسے انٹرویو دینے پنچ گئی یہ سب عمران خان کو چڑانیں پریشان کرنے کے لیے تھا جبکہ جیو نے اس کی جعلی لندن سے لی گئی ڈگڑی کو اچھالا عمران خان کے خلاف اس کو ویدر گرل کا نام دیے کر عمران خان کے خلاف خوب کیچڑ اچھالا عمران خان نے اسے بیٹھایا اور پوچھا کیا تمھاری ڈگری جعلی ہے اس نے انتہائی ڈھٹائی سے کہا نہیں سب کچھ ٹھیک ہے لیکن عمران خان کی تحقیق کرنے پر وہ ڈگری جعلی نکلی اسی طرح اس کے انگرزوں کے ساتھ ڈانس بھی منظر عام پر ائے جو عمران خان کے لیے بھی شرمندگی کا باعث بنے اس طرح کی اس نے کئی حرکتیں شروع کر دی تھی جس کی وجہ صرف عمران خان اسے اس کی سرگرمیوں سے نہ روکے اب اس نے گھر سے چیزیں بھی چڑانا شروع کردی تھی
اند کھاتے اس نےاسلام آباد میں ایک فلیت بھی لے رکھا تھا اسے یہ کھپت سوار تھا کہ عمران خان نرم دل کا مالک ہے پہلے اس کا گھر اجڑ گیا تھا اب نہیں اجڑنے دے گا لہذا میں جو مرضی کروں یہ بات تک مشہور تھی یہ عمران خان کو دھمکیاں دیتی تھی اگر مجھے طلاق دی تو میں تمھیں تباہ کر دو گی
آخری واردت اس نے یہ کی کہ اس نے اپنے مطلب کے صحافیوں کو لندن اکٹھا ہونے کا کہا اور خود بھی عمران خان کی بلیک بیڑی لے کر یعنی چوڑی کرکے چلی گئی جبکہ عمران خان نے اسے سختی سے منع کیا کہ تم نے وہاں نہیں جانا لیکن یہ باز آنے والی کہاں تھی اس کے مشن ہی کچھ اور تھے یہ چلی گئی
پیچھے عمران خان نے اسے طلاق دے دی یہ بڑی چلاک تھی اس گلالئی کو ہائر کیا اسے کہا تم کہوں عمران خان مجھے بلیک بیری سے گندے فحش میسج کرتا تھا جب تم سے صفائی مانگی جائے تو تم کہو عمران خان اپنی بلیک بیری دے جو کہ ریحام چوری کر چکی تھی اور عمران خان کے پاس نہیں تھی لہذا وہ دے نہیں سکے گا اور ہم عمران خان کو خوب بدنام کریں گیں اس میں نونی لیگ بھی شامل تھی ایاز صادق تو اس نے بھی انتقام لینے کا پروگرام بنا لیا ہندوستان کے چینلوں پر عمران خان کے خلاف کیچر اچھالنا شروع کر دیا شہباز شریف سے اندر کھاتے ملاقاتیں شروع کر دی امیر مقام سے ملی بھاری رقم لے کر عمران خان کے خلاف ایک انتہائی گندی فحش کتاب لکھی آج تک یہ عمراں خآن کے مخالفین کے رابطہ میں ہے اور وہ اسے گورنر کے پی کے کا لاڑا لگائے ہوے ہیں
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Jub tuk Imran Khan hakomat mein hay is ki aag nahi bujhey gi, ye zehni mareez ban chuki hay, is ne jo ghalti ki hay ye qabar mein jaaney tuk us pe pachhtati rahey gi
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
سوہو کی بیس پونڈ اوقات والی گشتی
ان ایکشن

Yar do not tell me that Khan saab married a prostitute, Khan saab ki mardam-shanasi bohat weak zaroor hay lakn agar tumhyn pata hay k yeah wahan 20 pound leti thi, tou Khan saab ko itna bhi pata nhi chala? Doosra ahista baat karo, yahan bohat saray logon nay issi apni baji, behn aur bhabi, najany kiya kuch keh rakha hay, aisay gali day k tum saray pti supporters ki toheen krrehay ho...
 
samisam

خان نے جھک ماری تھی طوائف کے ساتھ شادی کرنے کی اور بھگت بھی رہا ہے جو گاجریں کھائے گا تو پیٹ درد بھی اسی کو تو ہوتا ہے اب طوائف سے شادی کرنے کا انجام بھگتنا تو پڑے گا
 
Back
Top