Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
Re: میڈیا کے بھونڈے دلائل
دیکھو ، یہ میڈیا کی بات نہی ہے
اگر میڈیا اسحٰق ڈار کی بات کرے گا تو بھی اس کو کوئی نہی روک سکتا
اسکو خان جیسے لوگ ہی روک سکتے ہیں
اور معاشرے کی برائیوں کو معاشرے کے بڑے اور اچھے لوگ ہی روکتے ہیں
اب خان صاحب کی مصروفیت کا آپ کو پتہ ہے
کوئی مذہبی لیڈر نہی بولتا ، کوئی سماجی لیڈر نہی بولتا ، کوئی سیاسی لیڈر نہی بولتا اس لئے اسحاق ڈار قرضے لے رہا ہے
میڈیا کا بھی ایک خاص دایره ہے
اللہ پاکستان کو اچھا لیڈر دے
آپ کو بات بری لگے گی ، لیکن خان صاحب نے بھی خود کو اچھا لیڈر ثابت نہی کیا ابھی تک
یہ تو ہماری خوش فہمی ہے اس کے بارے میں
یہ ہی تو کہا میں نے.اس کا فائدہ بھی ہے نقصان بھی عمران خان کی ذات کی حد تک
پر اس وقت ملک میں جس جس کو اپنی آواز عوام تک پہنچانی ہے اور جو جو عوام کے سنگین مسئلے ہیں ان سب کی رہ روک کر میڈیا اسی ایک بات کے پیچھے پڑا ہے ان لوگوں کی آواز کون سنے گا اور وہ کب میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے گی جن کو اس مسئلے سے زیادہ دلچسپی اپنے مسائل میں ہے؟
کیا چالیس ارب روپے کے مزید ٹیکس اس وقت ہر پاکستانی کا مسئلہ نہیں؟ اور اتنے بھاری قرضے جو یقینا اسحاق ڈار نہیں چکائے گا یہ اپنا حصہ وصول کر کے صاف نکل جائیں گے جیسے پیپلز پارٹی کی تباہی کا اب ان سے کوئی نہیں پوچھتا.نہ ہی اس حکومت کی ذمہ داری ہو گی کسی کی بھی نہ ہوی تو عوام پر اس کا خوفناک اثر ضرور پڑے گا اس پر کوئی آواز سنائی نہیں دیتی. اس سے پہلے یہ نئے ٹیکس لگ جائیں کسی کو ان کے خلاف آواز نہیں اٹھانی چاہئے؟
.