میڈیا چپ کیوں ہے؟

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواریوں کی اوقات ہی یہ ہے۔ الله جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت۔ عمران خان پہ گند اچھالتی تھی اور خود کوکین سے نشہ کر کے اپنے شیروں کے ہاتھوں ہی عدم کو سدھار گئی۔

chalo choro ITNA EXTREME TAK NA JAOO

ALLAH say madadd mangoooo hamari JAN CHOOTAY IN SAY
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
​تاریکی حضرات سمیعہ کی لاش پہ جتنی چاہے سیاست کریں ،خدارا مگر امین گندا پور کی ،،شہد،، کی بوتل کا دفاع کر کے اپنا منہ کالا نہ کریں ، شکریہ

چھوڑیں اس بات کو ..کون کس کی لاش پر سیاست کر رہا ہے ..
آپ کم از کم یہاں اس معاملے میں اپنی بے لاگ رائے ہی دے دیں
 

Back
Top