میڈیا چپ کیوں ہے؟

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
Right on spot.

Gandapur having a wine bottle (only if one may trust Punjab police) is much bigger a crime than being drunk, drugged, raped (God know how many times Patwari women being raped for being in the party and the highest number would take them to be an MPA) and rape and then kill, RIGHT???

​تاریکی حضرات سمیعہ کی لاش پہ جتنی چاہے سیاست کریں ،خدارا مگر امین گندا پور کی ،،شہد،، کی بوتل کا دفاع کر کے اپنا منہ کالا نہ کریں ، شکریہ
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
​میڈیا ہمیں بتائے گا کہ اس میں بھی عمران خان کی فوجیوں کے ساتھ مل کر جمہوریت کے خلاف سازش تھی۔

بات کرنے کو منہ خالی ہونا ضروری ہے منہ میں ہڈی ہے کیا کریں
 

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
15171255_370213589994975_8403999289683503295_n.jpg
 

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
He's right. He's talking about his Bajis' aka Nawaz and Shahbaz daughters.

بہتان لگانے والے پر اللہ کی لعنت، میں نے لگائی ھو تو مجھ پر، ، ورنہ آپ جیسے بے غیرت اور بے شرم مخلوق تو قبر کو بھول کر عزت داروں کی پگڑیان اچھالنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے
 

Absent Mind

MPA (400+ posts)
اگر وہ نون لیگ کے ہاتھوں مری ہے تو میں تحریکِ انصاف کی نوجوان قیادت اور ان کے سپورٹرز کو درخواست کروں گا کہ اس کیس کو اور بھی بھر پور طریقے سے میڈیا میں اِن رکھیے۔ تا کہ آپ لوگوں پر تعصب کا جوایک الزام ہے اس کی بھی تردید ہوسکے۔ ورنہ نون لیگ اگر اس میں ملوث ہوئی تو سمیہ کو انصاف کبھی نہیں مل سکے گا۔
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواریوں کی اوقات ہی یہ ہے۔ الله جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت۔ عمران خان پہ گند اچھالتی تھی اور خود کوکین سے نشہ کر کے اپنے شیروں کے ہاتھوں ہی عدم کو سدھار گئی۔
 

UsTaZ

MPA (400+ posts)
سمیعہ چوہدری کے قتل میں بدانتظامی ہوئئ یے لیکن اس سے مجموعی طور یہ تاثر نہیں پایا جاتا کہ قتل باقاعده پلاننگ سے ہوا ہے
سپریم کورٹ آف پاکستان
LOL
Sahee bola
 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
سمیعہ چوہدری کے قتل میں بدانتظامی ہوئئ یے لیکن اس سے مجموعی طور یہ تاثر نہیں پایا جاتا کہ قتل باقاعده پلاننگ سے ہوا ہے
سپریم کورٹ آف پاکستان

samia ko qabar say uth kar proof be dainay hain kay wo qataal hui hai
 

Back
Top