میڈیا نےظل شاہ کے بعدریحان زیب کے قتل کی ذمہ داری بھی پی ٹی آئی پر ڈال دی

13rehanzebbkkhh.png

باجوڑ میں آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے والے ریحان زیب قتل کے حوالے سے میڈیا پر نیا پراپیگنڈہ شروع، ذمہ داری پی ٹی آئی پر ڈالنا شروع کردی۔

تفصیلات کے مطابق باجوڑ میں آزاد امیدوار ریحان زیب کے قتل کے حوالے سے نئے انکشافات سامنے آگئے ہیں، ملک کے بڑے بڑے خبررساں ادارے اس معاملے کو الگ رنگ دینے کی کوشش کررہے ہیں اوریہ دعویٰ کرنے کی کوشش کررہے ہیں کہ ریحان زیب کو ظل شاہ کی طرح پی ٹی آئی نے خود ہی قتل کروایا۔

اے آروائی نیوز کی خصوصی رپورٹ کے مطابق" این اے 8 میں آزاد امیدوارریحان زیب قتل میں اہم حقائق سامنے آگئے ہیں،پی ٹی آئی نے ریحان زیب کو قومی و صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ نہیں دیا گیا اور پی ٹی آئی آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے اس حوالے سےغلط بیانی بھی کی گئی جس پر ریحان نے سوشل میڈیا پر اس حوالے سے اپنے تحفظا ت کا اظہار کیا تھا، چندروز سے پی ٹی آئی سے منسلک اکاؤنٹ سوشل میڈیا پر ریحان کو تنقید کا نشانہ بھی بنارہے تھے"۔

رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی نےپی کے 22 میں گل داد خان کو ٹکٹ دیا اور این اے 8 میں پی ٹی آئی نےگل ظفر خان کو ٹکٹ دیا، قتل سے قبل ریحان زیب گل ظفر کے آبائی علاقے سے واپس آرہے تھے، 12 جنوری کو ریحان نے خیبر پختونخوا حکومت کی کرپشن کے حوالے سے بھی انکشافات کیے تھے۔

اے آروائی کے علاوہ سماء نیوز نے اس معاملے میں گل ظفر اور گل داد کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے اس واقعہ کو ظل شاہ قتل کیس سے تشبیہ دی۔

سوشل میڈیا پر اس حوالے سے تصویر کا ایک دوسرا رخ بھی پیش کیا جارہا ہے جس میں ریحان زیب کی کچھ روز قبل باجوڑ بم دھماکے کے بعد دیئے گئے بیان کو بھی شیئر کیا جارہا ہے جس میں ریحان زیب نے کہا تھا کہ الیکشن کی تاخیر کیلئے پختونوں کا خون بہانا لازم ہے؟ آج یہ بات کہنے والے ریحان زیب کا ہی خون بہادیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1752649486466453817
سلمان درانی نے کہا کہ ریاستی مشینری کا اچانک یہ ثابت کرنے پر تل جانا کہ ریحان زیب کو پی ٹی آئی نے قتل کروایا درحقیقت چور کی داڑھی میں تنکا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1752714210516308094
ایک اور صارف نے ریحان زیب کے قتل کا پراپیگنڈہ کرنے والے تمام سوشل میڈیا صارفین کو بے نقاب کیا اور کہا کہ اس گرافک میں موجود ڈیزائن اور ٹیمپلیٹ دیکھ کر باقی نام نہاد چلنے والے ٹرینڈز کے ٹیمپلیٹ دیکھ لیں، آپ قاتل تک خود ہی پہنچ جائیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1752691625602797825
 
stoic

Minister (2k+ posts)
For GHQ pimps no big deal to kill few pashtoons and Balochs and no matter how much propaganda they do every one knows it's the dirt khaki uniform behind every terrorist attack on PTI
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
13rehanzebbkkhh.png

باجوڑ میں آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے والے ریحان زیب قتل کے حوالے سے میڈیا پر نیا پراپیگنڈہ شروع، ذمہ داری پی ٹی آئی پر ڈالنا شروع کردی۔

تفصیلات کے مطابق باجوڑ میں آزاد امیدوار ریحان زیب کے قتل کے حوالے سے نئے انکشافات سامنے آگئے ہیں، ملک کے بڑے بڑے خبررساں ادارے اس معاملے کو الگ رنگ دینے کی کوشش کررہے ہیں اوریہ دعویٰ کرنے کی کوشش کررہے ہیں کہ ریحان زیب کو ظل شاہ کی طرح پی ٹی آئی نے خود ہی قتل کروایا۔

اے آروائی نیوز کی خصوصی رپورٹ کے مطابق" این اے 8 میں آزاد امیدوارریحان زیب قتل میں اہم حقائق سامنے آگئے ہیں،پی ٹی آئی نے ریحان زیب کو قومی و صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ نہیں دیا گیا اور پی ٹی آئی آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے اس حوالے سےغلط بیانی بھی کی گئی جس پر ریحان نے سوشل میڈیا پر اس حوالے سے اپنے تحفظا ت کا اظہار کیا تھا، چندروز سے پی ٹی آئی سے منسلک اکاؤنٹ سوشل میڈیا پر ریحان کو تنقید کا نشانہ بھی بنارہے تھے"۔

رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی نےپی کے 22 میں گل داد خان کو ٹکٹ دیا اور این اے 8 میں پی ٹی آئی نےگل ظفر خان کو ٹکٹ دیا، قتل سے قبل ریحان زیب گل ظفر کے آبائی علاقے سے واپس آرہے تھے، 12 جنوری کو ریحان نے خیبر پختونخوا حکومت کی کرپشن کے حوالے سے بھی انکشافات کیے تھے۔

اے آروائی کے علاوہ سماء نیوز نے اس معاملے میں گل ظفر اور گل داد کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے اس واقعہ کو ظل شاہ قتل کیس سے تشبیہ دی۔

سوشل میڈیا پر اس حوالے سے تصویر کا ایک دوسرا رخ بھی پیش کیا جارہا ہے جس میں ریحان زیب کی کچھ روز قبل باجوڑ بم دھماکے کے بعد دیئے گئے بیان کو بھی شیئر کیا جارہا ہے جس میں ریحان زیب نے کہا تھا کہ الیکشن کی تاخیر کیلئے پختونوں کا خون بہانا لازم ہے؟ آج یہ بات کہنے والے ریحان زیب کا ہی خون بہادیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1752649486466453817
سلمان درانی نے کہا کہ ریاستی مشینری کا اچانک یہ ثابت کرنے پر تل جانا کہ ریحان زیب کو پی ٹی آئی نے قتل کروایا درحقیقت چور کی داڑھی میں تنکا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1752714210516308094
ایک اور صارف نے ریحان زیب کے قتل کا پراپیگنڈہ کرنے والے تمام سوشل میڈیا صارفین کو بے نقاب کیا اور کہا کہ اس گرافک میں موجود ڈیزائن اور ٹیمپلیٹ دیکھ کر باقی نام نہاد چلنے والے ٹرینڈز کے ٹیمپلیٹ دیکھ لیں، آپ قاتل تک خود ہی پہنچ جائیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1752691625602797825
سن انیس سو اکہتر میں جو ٹوٹا پھوٹا میڈیا موجود تھا اس نے بھی سکوت ڈھاکہ کی خبر ایسے سنائی تھی جیسے چاکلیٹ پیش کی جاتی ہے ، آج کا نیشنل میڈیا تو اب ایک مافیا بن چکا ہے
 
Kamboz

Minister (2k+ posts)
Just like Zile Shah, there is enough evidence that this is a PTI's internal work to create havoc for elections..............
How PTI benefits on this , you moron? PTI is not even contesting as a party, all are Azad candidates... so what's the benefit to kill. Don't put blame same as Zile Shah... what benefit PTI got from Kiling Zile Shah,,,, none.... it dont need to kill to be popular.. it is already too popular
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
Just like Nawaz and Zardari took out Benazir and blamed Mashood group. Both were the main beneficiaries. One became President other became PM.

559623-Nawaz-1370467503.JPG
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
Just like Zile Shah, there is enough evidence that this is a PTI's internal work to create havoc for elections..............
There are hard facts that Army broke constitution multiple time to enforce Martial Law. These are historical facts that sorry ass like you cannot deny. So will they be tried for treason??
 
Pakcola

Senator (1k+ posts)
How PTI benefits on this , you moron? PTI is not even contesting as a party, all are Azad candidates... so what's the benefit to kill. Don't put blame same as Zile Shah... what benefit PTI got from Kiling Zile Shah,,,, none.... it dont need to kill to be popular.. it is already too popular
Dont Reply Patwaris he is here to earn money
 
Back
Top