میڈل اور ٹرافیاں تو میچ ختم ہونے پر ملتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

fardou11h1.jpg

میرے سینے میں بہت سے رازدفن ہیں، میں خان صاحب کی مشکلات بڑھانا نہیں چاہتی،فردوس عاشق اعوان

نجی ٹی وی چینل سماء کو خصوصی انٹرویو میں معاشی عدم استحکام کے بعد سیاسی بحران کی پیشگوئی کردی اور ساتھ ساتھ تحریک انصاف میں اندرونی لڑائیوں اور سازشوں کا پردہ بھی چاک کیا۔

فردوس عاشق اعوان نے وزیراعظم عمران خان کے اردگرد موجود ٹولے کو ناتجربہ کار اور مفاد پرست کہہ دیا اور کہا کہ پی ٹی آئی کو خطرہ باہر سے نہیں اندر سے ہے، مرکز اور پنجاب میں سازشیں کرنے والا گینگ ایک ہی تھا، کچھ لوگوں نے پارٹی مفادات کو ذاتی مفاد کی بھینٹ چڑھادیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم کے ارد گرد ٹولے ناتجربہ کار اور مفاد پرست ہے، مرکز اور پنجاب میں سازشیں کرنے والا گینگ ایک ہی تھا، میرے سینے میں بہت سے رازدفن ہیں، میں خان صاحب کی مشکلات بڑھانا نہیں چاہتی۔

دیگر جماعتوں کے رابطے کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ دکان میں سودا پڑا ہو تو کوئی نہ کوئی خریدار تو آتا ہی ہے، پاکستان تحریک انصاف کو خطرہ باہر سے نہیں اندر سے ہے۔

عدم اعتماد تحریک سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی پھرتیاں میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کی کوششں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے وزراء میں پرفارمنس ایوارڈز کی تقسیم کو قبل از وقت قرار دیتے ہوئے کہا کہ میڈل اور ٹرافیاں تو میچ ختم ہونے پر ملتی ہیں، میچ کے دوران نہیں۔
 
Everus

Senator (1k+ posts)

سیاست پاکستان میں پہلے بھی بہت گندی تھی لیکن نشئی خان نیازی نے اسے ایک نئی پاتال سے متعارف کروایا۔ عمران خان نشئی نے سیاست میں کتے کتیوں کا ایک عجیب بے قابو سا غول لانچ کر دیا ہے

جسطرح عمران خان کسی کا سگا نہیں ایسے ہی عامر لیاقت اور فردوس عاشق حیوان جیسے کردار بھی کسی کے نہیں ہو سکتے، اسطرح کے لوگ
پہلے عمران خان کیلئے بھونکتے ہیں
پھر عمران خان پر بھونکتے ہیں
جب وہ عمران خان کیلئے بھونکتے ہیں تو قوم یوت انہیں امی ابا کہتی ہے
جب وہ عمران خان پر بھونکتے ہیں تو عمران خان زنائی کی اولاد اپنےامی ابے کے ساتھ مل کر بھونکنے کی بجائے الٹا ان پر بھونکتی ہے، اس سے ایک بات تو ثابت ہوئی کی عمران زنائی کی اولاد میرٹ پر سمجھوتا نہیں کرتی چاہے اپنی امی ابے کوگالیاں کیوں نہ دینی پڑیں
 
Last edited:

Dr Adam

President (40k+ posts)

ہر بندہ اپنے آپکو ریلی وینٹ رکھنے کے لیے دو دو چار چار من راز اپنے سینے میں کوفن دفن کر کے لیے پھر رہا ہے
کیا تماشہ لگایا ہوا ہے ان جوکروں نے مملکت خدا داد میں، دشمن بھی اس تماشے پر ہنستے ہوں گے
 
Everus

Senator (1k+ posts)

ہر بندہ اپنے آپکو ریلی وینٹ رکھنے کے لیے دو دو چار چار من راز اپنے سینے میں کوفن دفن کر کے لیے پھر رہا ہے
کیا تماشہ لگایا ہوا ہے ان جوکروں نے مملکت خدا داد میں، دشمن بھی اس تماشے پر ہنستے ہوں گے
لوگ تو مرزا غلام احمد قادیانی پر بھی ہنستے ہیں لیکن کہتا ہے میں نبی ہوں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

ہر بندہ اپنے آپکو ریلی وینٹ رکھنے کے لیے دو دو چار چار من راز اپنے سینے میں کوفن دفن کر کے لیے پھر رہا ہے
کیا تماشہ لگایا ہوا ہے ان جوکروں نے مملکت خدا داد میں، دشمن بھی اس تماشے پر ہنستے ہوں گے

جی ڈاکٹر صاب - صیحیح کہا آپ نے
giphy.gif
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
میرے سینے میں بہت سے رازدفن ہیں، میں خان صاحب کی مشکلات بڑھانا نہیں چاہتی،فردوس عاشق اعوان
She ll must go back to PPP (same as Raja Riaz, Nadeem chan, Noor Alam and some more)
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
میڈم عاشق حیوان، تیرے پوٹئینن بیٹے ابھی تیری شلوار اتارنے آ رہے ہیں، ٹہر جانا اب نٹھ نہ جائیں
Apnee musalman lady hae abrupt bad comments not good
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

سیاست پاکستان میں پہلے بھی بہت گندی تھی لیکن نشئی خان نیازی نے اسے ایک نئی پاتال سے متعارف کروایا۔ عمران خان نشئی نے سیاست میں کتے کتیوں کا ایک عجیب بے قابو سا غول لانچ کر دیا ہے

جسطرح عمران خان کسی کا سگا نہیں ایسے ہی عامر لیاقت اور فردوس عاشق حیوان جیسے کردار بھی کسی کے نہیں ہو سکتے، اسطرح کے لوگ
پہلے عمران خان کیلئے بھونکتے ہیں
پھر عمران خان پر بھونکتے ہیں
جب وہ عمران خان کیلئے بھونکتے ہیں تو قوم یوت انہیں امی ابا کہتی ہے
جب وہ عمران خان پر بھونکتے ہیں تو عمران خان زنائی کی اولاد اپنےامی ابے کے ساتھ مل کر بھونکنے کی بجائے الٹا ان پر بھونکتی ہے، اس سے ایک بات تو ثابت ہوئی کی عمران زنائی کی اولاد میرٹ پر سمجھوتا نہیں کرتی چاہے اپنی امی ابے کوگالیاں کیوں نہ دینی پڑیں
بغض عمرانی کھوتا
 
Back
Top