Fakhre Alam
Minister (2k+ posts)
میرے کچھ سادہ اور مختصر سوالات
١: کیا صوبہ خیبر پختونخوا کی عوام کو مسلمان تسلیم نہیں کیا جاتا تبھی انکی چاند دیکھنے کی شہادتوں کو صحیح تسلیم نہیں کیا جا سکتا؟
٢: آخر کس مسلک ، عقیدے اور سوچ کہ مطابق اس بندے کی شہادت کو رد کیا جاتا ہے جو قران پر ہاتھ رکھ کر خلف اٹھاتا ہے کہ میں نے چاند دیکھا ہے
٣: کچھ لوگ یہ جواز پیش کرتے ہیں کہ جب ٹیکنالوجی کے ذریعے چاند نظر نہیں آیا تو عام لوگوں کو کیسے نظر آیا؟ میں پوچھتا ہوں آج سے چودہ سو سال پہلے کس طرح چاند دیکھا جاتا تھا اور شہدتیں قبول کرنے کا کیا رواج تھا؟
آخر میں سب سے التجا ہے کہ خدا کہ لئے بس کردو. پٹھانوں ، پشاور اور پختونخوا کے عوام کو بلاوجہ ٹارگٹ نہ کریں. شکریہ

Last edited by a moderator: