میرے قتل کی سازش تیار کر لی گئی ہے؛ معروف سینئر صحافی کا دعوی

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1776993970146455780
نامور صحافی فہد شہباز خان کا وی لاگ دیکھا جس میں بڑا خطرناک دعویٰ کیا گیا کہ ایک سیاستدان ایک سینئر صحافی کو قتل کروانے کے در پہ ہے، اس کے لئے کرایے کے قاتل بھی ہائر کر لئے گئے ہیں۔ وی لاگ میں اگرچہ صحافی کا نام نہیں بتایا گیا لیکن جس کسی کو بھی ایک سیاستدان جان سے مارنے کے در پہ اسے فوری طور کر گرفتار کرکے نشان عبرت بنانا چاہیے۔ پہلے ریاستی اداروں پہ صحافیوں کے قتل، اغواء اور تشدد کے الزامات لگتے تھے اور ان کا احستاب ناممکن ٹھہرتا تھا لیکن اب تو ایک سیاستدان ایک صحافی کو مارنے کے درپہ ہے۔ اس بات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات ہونی چاہیں اور ملزمان کو کڑی سزا دی جانی چاہیے اور صحافی کو تخفظ فراہم کیا جانا چاہیے۔ امید ہے ریاستی ادارے فوری کاروائی کریں گے۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Allah hifazat farmayan —- Ameen​

Ghaleez Ghuddar Beghairat Buzdil Fouj sey kuch bhi bayeed nahi —- They are scared of Honest and Bold journalists
Scared Kermit The Frog GIF
Monkey What GIF

 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Only the great Hamid Mir can say this, the courage, the boldness, the impartiality , no matter the best journalist Pakistan ever had.
نام تو لیا ہی نہیں کسی کا؟؟؟ کس نے مارا؟؟؟ شریفوں زرداریوں نے یا فوجیوں نے؟؟؟
 

ranaji

President (40k+ posts)
کالا شاہ کنجر مثلئ میراثی چوڑا کالی سنڈی اور کیکڑا لگتا ہے عوام کے ہاتھوں اپنی کسی دوغلے کتے والی کرائے گا بہت ہی حرامی نسل کا ہے یہ کالا شاہ کنجر مثلی