Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
میرے سینے میں بہت کچھ دفن ہے، میرا میٹر گھومے تو میں کہہ دیتا ہوں۔ہماری دو نسلوں نے اتنی سیاست نہیں کی جتنی باجوہ صاحب نے 5،6 سال میں کی، جنرل عاصم منیر کی تعیناتی سے قبل روز نیا پیکیج تیار کرکے ہمیں دیتے تھے۔خواجہ آصف کے انکشافات۔
https://twitter.com/x/status/1929581829549383868
ہم اس دن اس پوزیشن میں تھے کہ انڈیا کے 10 جہاز گرا سکتے تھے ! خواجہ آصف ۔۔
گرائے کیوں نہیں ؟ حامد میر ۔۔
یہ جو ہے وہ جو ہے خواجہ آصف کی آئیں بائیں شائیں ۔۔
https://twitter.com/x/status/1929619309174661502