میرے بچے کا مسجد میں پیشاب نکل جاے تو توہین کا پرچہ کٹے گا؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جاہل بے پردہ عورتیں بھی ڈنڈے پکڑ کر ان مولویوں کے ساتھ مندر کے شیشے توڑ رہی ہیں یہ کہان کا اسلام ہے؟
لگتا ہے غصہ کسی اور بات کا ہوتا ہے مگر نکالنے کیلئے مزہب سہارا بنا لیا جاتا ہے
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
ا
لڑائی ہو رہی ہے ڈالر بھی موجود ہیں لیکن لڑ غیر جماعتیے رہے ہیں
اور جماعتیے یوں امریکن ڈالرز کو کسی اور کے ہاتھ جاتا دیکھ کر اپنے ہاتھ پاوں مل رہے ہیں
 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Sahih-Bukhari-661.jpg
[/url]
 

Back
Top