Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
لامحالہ یہ بات سو فیصد سچای سے کہی جاسکتی ہے کہ پاکستان کا سب سے جاہل طبقہ تمام فرقوں کے مدرسہ چھاپ مولوی ہیں۔ مجھے یہ بھی یقین ہے کہ مولانا طارق جمیل اور ان جیسے کئی دیگر علما توہین جیسے مدعوں کو لے کر اپنی طاقت اور ہیبت میں اضافہ کرنا چاہیں تو ایک ہی دن میں پورے شہر کو راکھ کا ڈھیر بنا ڈالیں مگر یہ علما مختلف سوچ رکھتے ہیں لیکن ان علما کی مصلحت آمیز خاموشی سے ملک کی فضا بہت مکدر ہوچکی ہے۔ یہ جاہل مولویوں کی جہالت پر خاموش مت رہیں اور خدارا اپنی زبان کھولیں اور ہر ایسے واقعہ پر سب سے پہلا مذمتی بیان ہماری طرف سے نہیں ان علما کی طرف سے آنا چاہئے
رحیم یارخان میں ایک بچے نے مسجد میں نہیں بلکہ مدرسے میں پیشاب کردیا تھا تو کیا قیامت آگئی تھی کہ اس پر توہین مذہب کا پرچہ کاٹا گیا؟
لائبریری تو کیا اگر مسجد میں بھی کسی بچے کا پیشاب نکل جاے تو کیا اسے پھانسی دے دی جاے گی؟
میں تو ایسی مسجد میں نہ خود جاوں گا نہ ہی اپنے بچوں کو بھجواوں گا جہاں انسان نہیں حیوانیت کا ماحول ہو۔
ایک کافر مسجد نبوی میں پاخانہ کرکے فرار ہوگیا جاتے ہوے لحاف بھی لے گیا مگر جاتے ہوے کوی چیز ادھر بھول گیا اور اس چیز کو لینے کیلئے واپس آیا تو رحمت العالمین اس کے گند کو خود صاف کررہے تھے۔ یہ دیکھنا تھا کہ اس کی کایا پلٹ گئی کلمہ پڑھا اور مسلمان ہوگیا
ہمارے جاہل مولویوں نے کونسا اسلام کس سے پڑھا ہے کہ ان کی ہر حرکت ہی اسلام سے جداگانہ ہے؟
انکی نصابی کتب چیک کریں کہیں یہ کسی خفیہ ایجنسی کا اسلام تو نہیں پڑھا رہے جس میں صرف جہالت اور دھشت پھیلانا ہے؟
جو جہالت کے بیج انہوں نے بوے ہیں اس کے نتیجے میں آج پاکستان دنیا میں جہنم کا نظارہ بن چکا ہے۔ یہاں پھول جیس نھنھی بچیوں کے سودے یوں ہورہے ہیں جیسے قصای مرغیوں کی قیمت لگاتے ہیں؟
پچاس لاکھ مولویوں میں سے صرف ایک لاکھ بھی انسان کے بچے ہوتے اور اسلام کا اصل مقصد ان کو پتا ہوتا تو ملک کی یہ حالت نہ ہوتی؟
جن مولویوں نے مدرسے میں پیشاب کرنے پر بچے کے خلاف توہین کا مقدمہ کروایا اور پھر اس معصوم کی ضمانت پر بطور احتجاج ان کا مندر ہی تباہ کردیا انہیں توہین مذہب کے مقدمات بنا کر لٹکا دینا چاہئے۔ ہم ان کی پھانسی کے مطالبے کیوں نہیں کرتے؟
جیسے خواتین اور بچوں کے اغوا ، قتل اور ریپ کے مجرموں کو سرعام پھانسی کے مطالبے کئے جاتے ہیں ایسے ہی ان جاہلوں کو بھی درختوں سے لٹکا دیا جاے تو کیا حرج ہے۔ انہی کے جاہل فالوورز میں سے ایک مردود بھگوان کو گالیاں دے رہا تھا لیکن اسے صرف معافی دے کر چھوڑ دیا گیا ہے اس کو توہین مذہب میں سزا کیوں نہیں ہوی؟ کیا ہندی میں بھگوان، فارسی میں خدا، اردو میں اللہ اور انگریزی میں گوڈ سارے نام اللہ کے نہیں ہیں؟
پاکستانی اسٹیبلشمینٹ جو اصل حاکم ہے اب جاگ جاے ایسے ملک چل نہیں پاے گا۔ اگر ملک نہیں رہتا تو تم لوگ کس پر حکمرانی کرو گے؟
آپ سالوں لگا کر امیج بہتر بناتے ہو مگر ایک مدرسے کے پانچ سو جاہل اٹھ کر ایک گھنٹے میں آپ کی بینڈ بجا دیتے ہیں؟
کوی ہے جو پاکستان کو ایک مہذب ملک بنانے پر توجہ دے؟
کل چار بچیوں کے اغوا پر میں نے تھریڈ بنایا تھا آج مطالبہ کرتا ہوں کہ ان کو ایک طوائف کے کوٹھے پر بیچنے والے تمام مجرموں کو سرعام پھانسیاں دی جائیں۔ انہیں میٹرو بس کے کسی کھمبے سے ہی لٹکا دیا جاے
رقمطراز و بیزار
ببر شیر

- Featured Thumbs
- https://urdu.nayadaur.tv/wp-content/uploads/2020/11/TLP.jpg
Last edited: