battery low
Chief Minister (5k+ posts)
فواد چوہدری کی ایک بار پھر بھرپور انٹری
عمران خان کو جیل میں رکھ کر مسائل حل نہیں ہونگے ، عمران خان کو رہا کریں تا کہ ملک اگے بڑھ سکے موجودہ حکومت فارم 47 کی ہے پانچ ماہ نکال گئی توبڑی بات ہے ، ملک میں سیاسی درجہ حررات نیچے لانے کی ضرورت ہے , اے ٹی سی لاہور میں گفتگو
https://twitter.com/x/status/1779751437410467928
اپ کے ساتھ رہنما پی ٹی ائی لکھنا شروع کرلین یا تھوڑا انتظار کریں ابھی ؟
میری سیاست کا فیصلہ عمران خان نے کرنا ہے وہ جیسے کہیں گے کر لیں گے فواد چوہدری
https://twitter.com/x/status/1779810925395988581
Last edited by a moderator: