میری خواہش ہے اپنی زندگی میں بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنتا دیکھوں،آصف زرداری

10%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D8%AC%D8%A7%D8%B1%DA%BE%DA%A9%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%AA.jpg

پاکستان پیپلزپارٹی موجودہ حکومت کا حصہ ضرور ہے لیکن یہ ہماری حکومت نہیں ہے: سابق صدر

سابق صدر و شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے نواب شاہ میں آج بلدیاتی نمائندوں سے ملاقات کرتے ہوئے اپنے خطاب میں کہا کہ جیسے اپنے والد حاکم علی زرداری کے بعد میں آگے آیا تھا ایسے ہی میرے بعد بلاول اور آصفہ بھٹو آگے آئیں گے، ان کا ساتھ بھی ایسے ہی دینا ہے جیسا میرا دیا تھا۔

بلاول بھٹو ابھی وزیراعظم بننے کیلئے تیار نہیں لیکن میں چاہتا ہوں کہ اپنی زندگی میں بلاول بھٹو کو اس ملک کا وزیراعظم بنتا دیکھوں۔

آصف زرداری کا موجودہ اتحادی حکومت کے حوالے سے کہنا تھا کہ پاکستان پیپلزپارٹی موجودہ حکومت کا حصہ ضرور ہے لیکن یہ ہماری حکومت نہیں ہے۔ ملک کو بچانے کی خاطر ہم نے سابق وزیراعظم عمران خان کو اقتدار سے نکال کر باہر کیا۔ ضلع شہید بینظیر آباد میں ترقیاتی کاموں کا آغاز کر دیا گیا ہے، شدید بارشوں میں بھی متاثرین کی ہر ممکن مدد کی۔ ہمیں اقتدار ملا تو تمام شہریوں کو روزگار فراہم کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ میری خواہش تھی کہ آپ سب سے ملوں، باری باری سب کے گھر نہیں جا سکتا تھا اس لیے آپ کو بلوا لیا۔ میں نے آپ سب کیلئے بہت کچھ کیا ہے، آئندہ کیلئے ہمیں آپس میں اتحاد واتفاق برقرار رکھنا ہو گا۔ ہمیں آنے والی نسل کے لیے کام کرنا ہے جس کیلئے ہمیں مل جل کر محنت کرنا ہو گی۔ اس بار بھی ماضی کی طرح برسات کے موسم میں سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کی جائے گی۔

دریں اثنا سابق صدر آصف علی زرداری سے وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ نے ملاقات کی جس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال ودیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آصف زرداری نے اس موقع پر سندھ کے گھر گھر میں سولر سسٹم لگانے کے منصوبہ کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ سندھ سے بیروزگاری، غربت اور معاشی بحران کا خاتمہ کرنا ہو گا۔ پاکستان کو چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں فلاحی ریاست بنائیں گے
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

بلاول نے ساری عمر کے لیے ایک تمغہ اپنے نسوانی حُسن پر سجا لیا

بینظیر کی ننگی تصویریں پھینکے والوں کی کیبنٹ کا وزیر بن گیا۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
باپ کی خواہش ہے بیٹا وزیر اعظم بننے. اسٹبلشمنٹ باپ کی خواہش پوری کرتی ہے یا نہیں اس کا انحصار اس بات پر ہے کے باپ اسٹبلشمنٹ کے بوٹ کتنے اچھے پالش کرتا ہے
 
Qudsi

Minister (2k+ posts)
پلان کے مطابق چوباز کو ہٹا کر توہین عدالت سے بچا لیا جائے گا اور الیکشن کے پیسے نہیں دینے پڑیں گے .اور بلو رانی کے آنے تک مزید ٹائم ضائع کیا جائے گا نئے وزیراعظم کے آنے سے کابینہ کی بھی تشکیل نو ہوگی اس لیے کابینہ پر بھی توہین عدالت نہیں لگے گی
vote of confidence will fail.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس حرام زادے ڈاکو ٹکٹ بلیکئے کا کھسرا میرے گھوڑے کا وزیر اعظم بنے گا یہ ُاور حرام زادہ فراڈیا منی لانڈر اور کنجر زلیلُداری ڈاکو ُاور ڈاکو پھولن دیوی فریال تالپور والی نے بنوانا ہے ایک کھسرے کو وزیر اعظم
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
زرداری نے بیٹی کو وزیر خارجہ بھی دو نمبری سے بنوا دیا۔۔ اب اسے دو نمبری سے وزیر اعظم بنانا چاہتا ہے۔۔۔ اور وہ یہ تب ہو سکتا ہے کہ اگر 27 اپریل کو یہ شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ نہیں دے اور پھر شہباز بیوقوف کو ڈرا دھمکا کے انہی کے ووٹس سے اپنے بیٹے کو وزیر اعظم بنوا دے۔۔
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)
i am saying this since 10 years, Zardari want to see him as PM, he will do everything for this.
 
mujahidkhan

Senator (1k+ posts)
Allah hamari zindgi Main yea Waqat na aye, why we have to see this incompetent fag as PM , Pakistan has brilliant educated young men , I want them to successful and become PM of pakistan
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
I think Asim Munir agrees. So the rest like Azad Kashmir.
even though real popularity of Bilawal in Punjab is less than 2% ? Sindh 25%, KPK Baluchistan less than 5% .
Why Zardari is so sure?
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
I believe as Per famous quota system of Pakistan
Zardari took commitments from Phuddo the establishment
Next chance is from Sindh?
Issi Harami pan System ney Pakistan ki MC BC. Kar dala.
Pakistan ki Yeah izzat hai

دبئی پولیس کا ایکشن، 319 بھکاری گرفتار، 253 پاکستانی شامل​

تازہ ترین
بین الاقوامی خبریں
24 اپریل ، 2023
دبئی پولیس کا ایکشن، 319 بھکاری گرفتار، 253 پاکستانی شامل

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر دبئی میں رمضان کے دوران 319 گداگروں کو گرفتار کیا گیا جن میں ڈھائی سو سے زائد پاکستانی شامل ہیں۔
دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ عوام گداگروں کو پیسے دینے سے اجتناب کرے۔
پولیس کے مطابق گرفتار گداگروں میں 253 پاکستانی، 40 بھارتی شہری شامل۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں 167 مرد جبکہ 152 خواتین شامل ہیں