آپ نے لکھا ہے " نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کسی قوم سے خوف ہوتا تو فرماتے"ابوموسیٰ عبداللہ بن قیس اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کسی قوم سے خوف ہوتا تو فرماتے: «اللهم إنا نجعلك في نحورهم ونعوذ بك من شرورهم
”اے اللہ! ہم تجھے ان کے بالمقابل کرتے ہیں اور ان کی برائیوں سے تیری پناہ طلب کرتے ہیں“۔
تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف:9127)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/ الیوم واللیلة (601)، مسند احمد (4/414، 415) (صحیح)»
آپ نے لکھا ہے " نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کسی قوم سے خوف ہوتا تو فرماتے"
یہ بلکل درست نہیں ہے . نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم صرف الله سے ڈرتے تھے . جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم , الله کو مدد کے لئے پکارتے تھے تو اس کا مطلب یہ نہیں کے آپ اس قوم سے
خوف زدہ تھے .
آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسلمانوں کے لئے مثال ہیں اور ایک مسلمان صرف الله سے ڈرتا ہے
Grade: | Sahih (Al-Albani) | صحيح (الألباني) | حكم : |
Reference | : Sunan Abi Dawud 1537 |
In-book reference | : Book 8, Hadith 122 |
English translation | : Book 8, Hadith 1532 |