سیاستدانوں اورفنکاروں کو ’میرافوبیا‘ ہوچکاہے، فلم اسٹارمیرا
کراچی: اداکارہ میرانے کہاہے کہ پاکستان میں سیاست دان ہوں یا فنکاراپنی باتوں کے درمیان اداکارہ میرا کا نام ضرورلیتے ہیں میرے خیال میں انھیں ’’میرافوبیا‘‘ہو چکا ہے۔
اگرپاکستان میں مہنگائی ہو تو اس اشو پر بھی میری بات ہوتی ہے ۔فلمیں نہ بنیں تومیری بات کی جاتی ہے مجھے یہ سمجھ نہیں آتاکہ لوگوں کوکیاپریشانی ہے جومیرے نام سے نام جوڑ کر اپنا قد بڑھاتے ہیں ۔
ان خیالات کااظہارانھوں نے گزشتہ روز گفتگوکے دوران کیا ان کا کہنا تھا کہ میں ہمیشہ اپنے کام پرتوجہ دیتی ہوں اورکوشش کرتی ہوں کہ اپنے کام میں مزید نکھار پیدا کروں کسی پرتنقیدکرکے اپناوقت ضائع کرنے سے بہتر ہے انسان اپنی صلاحیتوں کا بہتر طور پر استعمال کرے
http://www.express.pk/story/170709/