غزالی
MPA (400+ posts)
اگر اردو کمزور ہے تو پرائمری میں داخلہ لے لو،مطلب پہلے صرف پروگرام ہی دیکھتی تھی
:)
خوش آمدید
ویسے کیا کیا بنا لیتی ہیں آپ؟
اگر اردو کمزور ہے تو پرائمری میں داخلہ لے لو،مطلب پہلے صرف پروگرام ہی دیکھتی تھی
:)
آپ نے کہا بہت عرصے سے خاموش ممبر تھی
خوش آمدید
ویسے کیا کیا بنا لیتی ہیں آپ؟
اگر اردو کمزور ہے تو پرائمری میں داخلہ لے لو،مطلب پہلے صرف پروگرام ہی دیکھتی تھی
:)
آپ نے کہا بہت عرصے سے خاموش ممبر تھی
شکریہ
:)جی سب کچھ بنا لیتی ہوں،لیکن بریانی تو بہت ہی اچھی بناتی ہوں
کریلا گوشت اور بھنڈی بھی بس ٹھیک ہی ہے
Thank you Brother:)
Remember we all are brothers and sisters unless:P
پھر تو آپ کی یہاں خوب جمے گی
یہاں کچھ اور لوگ بھی ہیں جو کریلے گوشت میں ایکسپرٹ ہیں
Remember we all are brothers and sisters unless:P
:)امید ہے لیکن تھوڑا ڈر بھی لگ رہا ہے لوگ گالیاں بہت دیتے ہیں
یعنی آپ بھی؟
اسکا کیا مطلب؟
بڑی بات ہے کہ اس کے باوجود آپ نے ہمت کی، یعنی جانتے بوجھتے آتشِ نمرود میں کودی ہیں
گالیاں دینا تو اس فورم کی فیورٹ سپورٹ ہے
:)
جی اسکا مطلب کہ میں پہلے رجسٹر نہیں تھی
ویسے کیا سین ہو گاکہ اردو سکھاتے سکھاتے سیکھنی پڑ جائے اور وہ بھی خاتون سے
:)
وہ خاموش قاری ہوتا ہے خاموش ممبر نہیں
اب بتایئے کس کو پرائمری میں ایڈمشن لینا چاہیے
;)
پھر تو آپ کی یہاں خوب جمے گی
یہاں کچھ اور لوگ بھی ہیں جو کریلے گوشت میں ایکسپرٹ ہیں
مجھے کوئی مناسب الفاظ نہیں ملے تو لکھ دیا،یہ بھی ممبر ہونے کی ہی ایک قسم ہے
اس بات کا کیا مطلب ؟اردو لکھنا کونسا مشکل کام ہےویسے بڑی بات ہے ایک ہی دن میں آپ نے اردو لکھنا بھی سیکھ لی ، سو فاسٹ یو آر
مجھے کوئی مناسب الفاظ نہیں ملے تو لکھ دیا،یہ بھی ممبر ہونے کی ہی ایک قسم ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|