میجر (ر)عادل راجہ کا اپنی گرفتاری کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

adil11h21.jpg

جنگ اخبار نے خبر لگائی کہ عادل راجہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا جس پر عادل راجہ کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔

میجر ر عادل راجہ نے گرفتاری سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔

جنگ اخبار نے خبر دی تھی کہ پاکستانی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے الزام پر میجر (ر) عادل راجہ کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔برطانوی حکام نے میجر (ر) عادل راجہ کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔

عادل راجہ کو پاک فوج کیخلاف عوام میں نفرت پھیلانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا،عائد الزامات کے مطابق وہ سوشل میڈیا پر پاکستانی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مواد شیئر کر رہے تھے۔

اس پر عادل راجہ نے میرشکیل اور اسکے گروپ سے متعلق انتہائی ناشائستہ الفاظ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ میر شکیل الرحمان کو رات کو خواب آیا کہ عادل راجہ کو لندن پولیس نے بلایا اور گرفتار کرلیا اور جنگ نے خبر چھاپ دی۔
https://twitter.com/x/status/1731931056628973737
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
اس خبر کے بعد تو اس فورم کے بغلیں بجانے والے پٹواری حرامزادے
سدِھے سدِھے راکٹ بن چکے ہونگے
حرامزادوں کی موریوں سے نندی پور جتنا دھواں نکلنا شروع ہو چکاہوگا
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
Raja ne sahih inki bajai hui he.

Ek yehan raja he jo din raat bajwata rehta he.
خدا گواہ ہے، کہ اَپن جیسے بہت سے عمرانی راجے کو پسند نہیں کرتے
بس ایویں، پھوجی حرامزادوں کو ماں ، پہنڑ کی گندی گالیاں دینے پر
اسکو شباشی وغیرہ، اور "لائیکس" دیتے رہتے ہیں
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
جنگوں میں تو خیر بھارت کا پلڑا بھاری رہا لیکن اگر انہیں شکست دینی ہے تو اوپر کے چار پانچ جرنیل اگر بھارتی فوج کے جرنیلوں سے سواپ کروا لئے جائیں تو انشاءاللہ ایک سال میں ادھا بھارت ڈی ایچ اے بنوا دیں گے۔۔۔ اور تو اور پوری بھارتی فوج کو نو مئی کے واقعات میں اندر بھی کروا دیں ایویں ای نئیں پاک فوج۔۔۔ زندہ باد💪
 

Back
Top