میاں صاحب کی اولاد کیساتھ افسوس کر لیں

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی آپ کو کس بات کا غصہ چڑھا ہوا ہے. گرم توے پی کیو بیٹھے ہو.
پٹوارخانہ میں اس وقت ہو کا عالم ہے۔ سارا بنا بنایا کھیل جنید صفدر نے خراب کر دیا
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
ایک نشئی، ٹھگ کو راجا بنا دیا، پر ملک جب تباہ ہوا تو قصور پچھلے کرپٹ راجوں کا
جانی تمہارا نشہ کس چکر میں ٹوٹ رہا ہے۔ اگلی دفعہ ٹوٹوں والی کو بنوا کے دیکھ لو