پرفیکٹ سٹرینجر
Chief Minister (5k+ posts)
یار مجھے ایک بات سمجھ نہی آتی کے تمام ن لیگی دو سوالوں کے بعد ہی پٹری سے اتر کر سیدھے گریبان پر ہاتھ ڈالتے ہیں اور سوال پوچھنے والے کو کم عقل قرار دینے کے بعد ہر بات کے جواب میں ایسی فلاسفی جھاڑتے ہیں کے خده کی پناہ
بھائی اگر خزانہ خالی تھا تو آپ کو کس نے روکا ہے کا پکڑے ان لوگو ں کو جنہو ں نے خالی کیا ہے - پر آپ تو ڈرائیور بن گئے
اچھا چلو میٹرو اچھا منصوبہ ہے (میں صرف ایک مثال دے رہا ہو ) پر یہ کراچی میں کیو نہی بنائی گئی ؟ کراچی والے آپ کے سوتیلے ہیں؟
کراچی میں آپ نے کیا کیا ہے ؟ ڈویلپمنٹ کے کاموں میں ؟
اسکول، ہسپتال کےبارے میں بھی روشنی ڈال دیں -
جاتے جاتے -
آپ سے پہلے جو بھائی ڈیوٹی دے رہے تھے اس اکاؤنٹ سے وہ کافی اچھے تھے - ان سے بات کرنے میں مزہ آ رہا تھا -
میرے جاہل ناسمجھ بھائی ۔ 18 ترمیم کے بعد وفاقی حکومت صوبائی حکومت کی مرضی کے بغیر اس طرح کے پروجیکٹس نہی لگا سکتی۔ اور دوسرا یہ اب صوبائی حکومتوں کے دائیرہ اختیار میں ہے ۔