میاں صاحب کا تازہ بیان

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
12193438_963925030333658_4809240292342036236_n.jpg
 
tashi_2233

Senator (1k+ posts)
میاں صاحب آپ کے اس بیان پر لاکھ دی لعنت اور آپ کے اس بیان پر کہ مرزائی بھی ہمارے بھائی ہیں آپکا فٹے منھ
 
shami11

Minister (2k+ posts)
اس کا سہی جواب تو کوئی ن لیگی ہی دے سکتا ہے کے کیا وجہ ہے ابّو جی ایسے بیان دیتے ہیں
ویسے نوروں کے بیانات گائوں کے نمبر دار جیسے ہوتے ہیں جن میں صرف ہاں میں ہاں ملا سکتے ہیں اور انکی ذہنی سطح پر دل ہی دل میں رو سکتے ہیں
 
shami11

Minister (2k+ posts)
کیا آپ اس پر مزید روشنی ڈالے گے ؟

تو یہ کونسی راکٹ سائنس ہے کہ قوم کے بچوں کو ہسپتال میں چوہے کاٹ رہے ہیں اور آپ میٹرو کے پروجیکٹ لگا رہے ہو-

جناب آپ مجے پبلک ویلفیئر کے کتنے پروجیکٹس گنوا سکتے ہیں جو اس گورنمنٹ میں شروع ہووے ہو ں اور اب چل بھی رہے ہیں

قوم کا مستقبل طالبان کے شہید ہونے اور فوجی کے مرنے سے نہی ہے ۔۔۔۔

dangerous tears

Senator (1k+ posts)
یہ بیان سیاسی بڑھک کے سوا کچھ نہیں ہے ۔میاں صاحب کو شاید لبرل ازم کا مطلب بھی پتا نہیں ۔
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
کیا آپ اس پر مزید روشنی ڈالے گے ؟

تو یہ کونسی راکٹ سائنس ہے کہ قوم کے بچوں کو ہسپتال میں چوہے کاٹ رہے ہیں اور آپ میٹرو کے پروجیکٹ لگا رہے ہو-

جناب آپ مجے پبلک ویلفیئر کے کتنے پروجیکٹس گنوا سکتے ہیں جو اس گورنمنٹ میں شروع ہووے ہو ں اور اب چل بھی رہے ہیں

جس وقت نواز کو حکومت ملی ۔ ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا۔۔۔۔اور آپ کی خواہش کے مطابق سارے پروجیکٹس پیسوں سے لگتے ہیں۔۔۔
اور پیسہ آپ کو پہلے ملک میں امن لانے کے لئے بھی چاہئے ۔ اور بجلی کے منصوبوں کے لئے بھی جن سے ملک کی گاڑی چلے ۔۔
سارے کام دو ڈھائی سال میں ناممکن ہیں۔ اپنی ملک کے حالات دیکھو۔۔۔ جہاں کوئی انویسٹمنٹ کے لئے آنے کو تیار نہی ۔ کوئی سیاحت کھیل کے لئے بھی نہی ۔
اور ان حالات تک پہنچانے کی ساری ذمہ دار فوجی حکومت پر جاتی ہے ۔
لیکن آج بلوچستان ، کراچی اور خیبرپختون میں جو امن ہوا ہے ۔ وہ اس حکومت کی خاص توجہ کی وجہ سے ممکن ہوا ہے ۔
پاکستان کی پہلی ترجعی امن ہے ۔ اس کے بعد بجلی ۔ گیس۔ وغیرہ جس سے روز گار کا پہیہ چلتا ہے ۔
کروڑوں کی آبادی والے شہروں میں میڑو جیسی سہولیات اول ہیں۔ دنیا شہروں کی پلانگ پچاس سال پہلے کی کرتی ہیں۔ اور یہاں ایک ہجوم ٹریفک جام کرکے بیٹھا ہوتا۔ اور چوول لوگ کہتے ہیں میڑو کی کیا ضرورت تھی۔۔۔۔کیا بغیر میٹرو کے کراچی ، پشاور ، کوئٹہ کے لوگوں کی ضروریات پوری کردی گئیں ؟

اپنی جہالت سے باہر نکلو۔۔۔۔اور زرا سوچو۔۔۔۔ 2013 سے پہلے کیا حالات تھے ۔۔۔۔ اور اب پاکستان کہاں کھڑا ہے ۔۔۔۔

ساری دنیا کہہ رہی ہے کہ پاکستان صیحی سمت جارہا ہے ۔۔ ترقی کررہا ہے ۔۔۔۔ لیکن
صرف پاکستان میں وہ جو حکومت مخالف ہیں ۔ یا میڈیا جو پاکستان کو ناکام ریاست ظاہر کرنے کی قیمت وصول کرتے ہیں ان کتوں کی طرح بھونک رہے ہیں جن کے بھونکنے کی قافلہ پرواہ نہی کرتا۔۔

shami11

Minister (2k+ posts)
یار مجھے ایک بات سمجھ نہی آتی کے تمام ن لیگی دو سوالوں کے بعد ہی پٹری سے اتر کر سیدھے گریبان پر ہاتھ ڈالتے ہیں اور سوال پوچھنے والے کو کم عقل قرار دینے کے بعد ہر بات کے جواب میں ایسی فلاسفی جھاڑتے ہیں کے خده کی پناہ

بھائی اگر خزانہ خالی تھا تو آپ کو کس نے روکا ہے کا پکڑے ان لوگو ں کو جنہو ں نے خالی کیا ہے - پر آپ تو ڈرائیور بن گئے

اچھا چلو میٹرو اچھا منصوبہ ہے (میں صرف ایک مثال دے رہا ہو ) پر یہ کراچی میں کیو نہی بنائی گئی ؟ کراچی والے آپ کے سوتیلے ہیں؟

کراچی میں آپ نے کیا کیا ہے ؟ ڈویلپمنٹ کے کاموں میں ؟

اسکول، ہسپتال کےبارے میں بھی روشنی ڈال دیں -

جاتے جاتے -

آپ سے پہلے جو بھائی ڈیوٹی دے رہے تھے اس اکاؤنٹ سے وہ کافی اچھے تھے - ان سے بات کرنے میں مزہ آ رہا تھا -

پرفیکٹ ڈنگر

MPA (400+ posts)

کراچی میری پھوپھی رہتی ہے ؟

کراچی میں میٹرو کیوں نہی بنائی
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

پرفیکٹ بھائی کیا آپ بھی لبرل اور سیکولر پاکستان چاہتے ہیں ؟؟

بھائی صاحب۔ اللہ کا نظام کیا ہے ؟ اللہ کے کیا احکامات ہیں ؟
اللہ کا نظام کیا ہے؟
وہی جو زیادہ تر یورپ امریکہ والے اپنائے بیٹھے ہیں۔
آپ کی آزادی ، آپ کے حقوق، جہاں جبر نہ ہو۔ جہاں انصاف ہو۔ جہاں کوئی بھوکا نہ سوئے ۔۔
مجھے وہ اسلامی ملک بتا دیں۔ جہاں یہ سب کچھ ہے ۔ مجھے وہ اسلامی ملک بتا دیں جہاں مجھے عزت مل سکے ؟
آپ کس طرح اس نظام کی بات کرتے ہیں جو گھر میں اب تک نافذ نہ ہوسکا۔۔۔۔ کس طرح آپ زکواۃ نافذ کرسکتے ہیں ؟
جہاں ایک نماز نہی ایک آذان نہی ایک دوسرے کو کافر کہنے والے صدا لگائیں کہ اسلامی نظام قائم کرنا ہے ؟

میں ایک پاکستانی ۔ اپنے ملک کے اندر کیسے کہہ سکتا ہوں کہ مجھ پر اسلام پر چلنے میں پابندی ہے ؟ مجھے اللہ کے احکامات پر حکومت عمل کرنے نہی دیتی ؟

کسی ملک میں انصاف ہے ، لوگوں کو ان کے حقوق مل رہے ہوں۔برابری ہو۔ ۔۔ ۔۔ یہی اللہ کا نظام ہے ۔ چاہے یہ غیرمسلم ملک میں ہویا مسلمان ملک میں ۔

Back
Top