Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
میاں صاحب نے وزیر اعظم نہ بننے کا فیصلہ الیکشن سے بہت پہلے کرلیا تھا، وہ مائنڈ بنا چکے تھے کہ میں چوتھی بار وزیر اعظم نہیں بننے جارہا، اشتہارات دینے والوں کو بھی نہیں معلوم تھا کس نے وزیر اعظم بننا ہے۔۔ سینیٹر عرفان صدیقی
https://twitter.com/x/status/1910317022082433154
https://twitter.com/x/status/1910317022082433154