مہنگائی اور بے تحاشا ٹیکسوں نے عوام کی ہڈیوں سے خون تک نچوڑ لیا ہے۔

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
مہنگائی اور بے تحاشا ٹیکسوں نے عوام کی ہڈیوں سے خون ( bone marrow ) تک نچوڑ لیا ہے ، یہ بجٹ اشرافیہ کے زندہ ناچ میں تبدیل ہو چکا ہے ، غریب اور سفید پوش طبقہ مہنگائی تلے دفن ! کیا یہ ملک 2 فی صد بدمعاش اشرافیہ کے لئے بنا تھا ؟


https://twitter.com/x/status/1941012338477617468
تحریک انصاف کے دور حکومت میں بجلی کا فی یونٹ صرف 13 روپے تھا سوکالڈ تجربہ کار حکومت اس کو تقریباً 50 روہے پر لے گئے ہیں. ایشیاء ممالک میں سب سے زیادہ ریٹ ہمارا یے اسکی بنیادی وجہ ipp سے مہنگے معائدے ہیں، ان حکمرانوں کی نااہلی کا خمیازہ پوری قوم کو بھگتنا پڑ رہا ہے



https://x.com/FarhatAbbas_PTI/status/1941077839648010714



https://x.com/ammaralijan/status/1941060110484373610


https://twitter.com/x/status/1941146034761052328 https://twitter.com/x/status/1940873035734749695
 
Last edited:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
GvAx6VGW0AAG8YA
 

Back
Top