Muntazir se meri baat hui thi , bohut purana member hai , ussay aik chance de dain
او بھائی،،،،،کیا سارے اعلی نسل کے بزرگ اندر کردئے ہیں،،،Ramzan ka Maheena hai Muntazir ko bhi Green kar dain Plzz
چاچا موں زور اتنی بھی دوریاں ٹھیک نہیں نام ہی بدل لیا
اوہ عدیل بھائی یہ کس ہٹلر کو بھرتی کر لیا ہے جو ہر کسی کو بین کر رہا ہے - مگرمچھ صاحب کو رہا کر دو یار یہ کیا بیگار کیمپ والا سما باندھ دیا ہے آپ لوگوں نے - لوگوں کے اظہار حق پر قدغن مت لگاو یار اس بین بازی سے کبھی خیر کا پہلو نکلتے نہیں دیکھا اس بندہ ناچیز نے - زیادہ تر لوگ تو وارننگ سے ہی سیدھے ہو جائیں گے بین والی بندوق کو ایسے بے دریغ استعمال نا کرو یار
او بھائی،،،،،کیا سارے اعلی نسل کے بزرگ اندر کردئے ہیں،،،
منٹظر بھائی کو فوراً چھوڑو،،،
اگر گنتی پوری کرنی ہے ،،تو شہراب بھائی کو بٹھا لو،،اسے بہت تجربہ ہوگیا ہے،،بین ہوکر اپنی ،،اداؤں ،،پر قائم رہنے کا
سہراب میاں ، یہ کیسا مگر مچھ ہے جس کے بند ہونے پر سارا تالاب سراپا احتجاج ہے ۔
مگر مچھ ، باوا جی اور باقی سارے یوزرز کو رہا کیا جائے ، ایڈمن حضرات سے گزارش ہے کہ مارشل لا کی بجائے جمہوریت کا نفاذ کریں
باوا جی کی عمر قید ایک آمریت پر مبنی قدم ہے
lagta hai kick boxer ka koi khass yaar hai
kider gye thay yaar?
سہراب میاں، آپ آج پان کھائیں اور کونے میں بیٹھیں، شکریہ
تمہارے تجربہ کار ہونےکی وجہ سے تجویز دی ہے،،منٹظر،باوا،مصطفےٰ جیسے بچے،،بین ،،برداشت نہیں کرسکتے سوچوتوmujhe kis khushi main ban kerwa rahe ho , main ban ho gaya to boot paalshiyon ka suwagat kaun kia kare ga
یار ایڈمن صاحب نے دو دن کے لئے زنداں کی سیر کرائی توہین جرنیلی میں
آپ سناؤ
تمہارے تجربہ کار ہونےکی وجہ سے تجویز دی ہے،،منٹظر،باوا،مصطفےٰ جیسے بچے،،بین ،،برداشت نہیں کرسکتے سوچوتو
بوٹ پالیشیوں کا سواگت، تیل مالیشیہ کرلیں گے،،فکر نہ کرو
یار ایڈمن صاحب نے دو دن کے لئے زنداں کی سیر کرائی توہین جرنیلی میں
آپ سناؤ
lagta hai kick boxer ka koi khass yaar hai
yaar tum apni khurafat ki aadat se baaz nahi aao gay , woh thread tha khotay k tibbi aur rohani faideسائیں جی ایک دفعہ آپ نے اپنی آپ بیتی مطلب کھوتے کی زندگی پر تھریڈ بنایا تھا جس نے باکس آفس پر کافی رش لیا تھا۔۔ ابھی ا پنے دیگر ساتھیوں یعنی مگرمچھ اور اجنبی گھوڑے کی باہمی چپقلش پر بھی قلم اٹھائیے۔۔کوئی نیا تھریڈ لگائیے۔۔
hahahaha Tauheen-e- Gerneali main :)
Admin be Chudary Nisar Ban gia hai.. Order de deta hai pir reverse.. Chalo Acha hai.. Ap ki Jagga Gujjar ko Zandan main jana chaiy tha
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|