مگرمچھ پر بین

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
محترم ایڈمن اور ماڈریٹرز،

مجھے نہیں پتا مگرمچھ کو بین کرنے کی کیا تک ہے. وہ تو ایک معصوم اور بےضرر یوزر ہے. مگرمچھ نے تو کسی کا کچھ نہیں بگاڑا بلکہ آپ لوگوں کو اسکا شکرگزار ہونا چاہئے کہ وہ مختلف قسم کے گھوڑوں کی تصویریں لگا کر ہمارے علم میں اضافہ کرتا ہے. پلیز اسکا بین ہٹا دیں... شکریہ

 
Last edited by a moderator:

HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
its unfair.......PML N trolls dont get banned lekin magarmach becharay ko ban kerdiya, he never abused anyone :(
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
کوئی شرم ہونی چائے، کوئی حیا ہونی چاہئے،

بے زبان گھوڑے کی توہین،،ماڈیریٹرز ،،آخر کب تک برداشت کریں گے،
مگرمچھ صحیح ،،بین ،،ہوا ہے,,اب آنسو بہانے سے فائدہ
images
 
Last edited:

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
کوئی شرم ہونی چائے، کوئی حیا ہونی چاہئے،
بے زبان گھوڑے کی توہین،،ماڈیریٹرز ،،آخر کب تک برداشت کریں گے،
مگرمچھ صحیح ،،بین ،،ہوا ہے
جناب مگرمچھ بھی تو بےزبان ہے. آپ کو گھوڑے کی دولتیاں نظر نہیں آرہی اور مگرمچھ پر چڑھ دوڑے.


 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی شرم ہونی چائے، کوئی حیا ہونی چاہئے،
بے زبان گھوڑے کی توہین،،ماڈیریٹرز ،،آخر کب تک برداشت کریں گے،
مگرمچھ صحیح ،،بین ،،ہوا ہے
چاچا موں زور اتنی بھی دوریاں ٹھیک نہیں نام ہی بدل لیا
 

Exnooni

Minister (2k+ posts)
​بیٹا جی،،،باری پوری دینی پڑے گی،، یہ نہیں چلے گا کہ اپنی باری لے لی،،،ماڈریٹرز کی آئی تو ہم نہیں کھیلتے

Isi ka tho Maza hai.. Bari lo aur Phir Chapaal Hatho k andar gusawo and Bhag jawo.. Nawaz Sharif se sekha hai Meri jaan
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)

جناب مگرمچھ بھی تو بےزبان ہے. آپ کو گھوڑے کی دولتیاں نظر نہیں آرہی اور مگرمچھ پر چڑھ دوڑے.


[/quote
بات آپکی صحیح ہے،،پر یوٹرن نہیں لے سکتا ،،،،،،،،،خان دماغی ہوں،،عمران دماغی نہیں
 

SAIT_

Senator (1k+ posts)
اوہ عدیل بھائی یہ کس ہٹلر کو بھرتی کر لیا ہے جو ہر کسی کو بین کر رہا ہے - مگرمچھ صاحب کو رہا کر دو یار یہ کیا بیگار کیمپ والا سما باندھ دیا ہے آپ لوگوں نے - لوگوں کے اظہار حق پر قدغن مت لگاو یار اس بین بازی سے کبھی خیر کا پہلو نکلتے نہیں دیکھا اس بندہ ناچیز نے - زیادہ تر لوگ تو وارننگ سے ہی سیدھے ہو جائیں گے بین والی بندوق کو ایسے بے دریغ استعمال نا کرو یار
 

Back
Top