مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے معذرت کر لی

13mickeyartur.jpg

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مکی آرتھر کو بطور ہیڈ کوچ تعینات کرنے سے متعلق اہم بیان جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی ویب سائٹ پر جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہاگیا ہے کہ پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو دوبارہ ہیڈ کوچ تعینات کرنے کیلئے بات چیت کی تصدیق کی ہے ، پی سی بی نے مکی آرتھر کو آئی سی سی ایشیاء کپ، ورلڈ کپ 2023، ٹی20 ورلڈ کپ 2024اور چیمپیئن ٹرافی 2025 کیلئے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ تعینات کرنے کی آفر کی تھی۔


تاہم مکی آرتھر کے ڈربی شائر کے ساتھ معاہدے کے باعث یہ مذاکرات کامیاب نہیں ہوسکے، پی سی بی نے مکی آرتھر کو عدم دستیابی کے باعث پی سی بی کے کنسلٹنٹ کے طور پر فرائض سرانجام دینے کے آپشن پر بھی غور کیا، بدقسمتی سے دونوں فریقین کیلئے متعدد وجوہات کے باعث ناقابل عمل قرار پایا گیا۔

پی سی بی نے کہا ہے کہ انہیں حالات کو دیکھتے ہوئے بورڈ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کی پوزیشن کو فل کرنےکیلئے درست انتخاب کیلئے اپنی تلاش جاری رکھے گا، اس کیلئے کچھ مزید ناموں پر مشاورت جاری ہے۔
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
کوچ بھی اُس حرامی سیٹھی کو بنا دو

کچھ نہیں تو کھلاڑیوں کو حرامی پن تو سکھا ہی دے گا۔۔
 

Dr Adam

President (40k+ posts)
he is not sure how long these jokers will be around for so cannot commit. he is a good coach though and one who has interest in the team
کوچ بھی اُس حرامی سیٹھی کو بنا دو

کچھ نہیں تو کھلاڑیوں کو حرامی پن تو سکھا ہی دے گا۔۔


اب اس شرابی سیٹھی اور شاہد آفریدی نے بابر اعظم کے خلاف سازشیں شروع کر دی ہیں . اس ملک اور اس ٹیم کا اللہ ہی حافظ . کن کنجروں کے ہاتھ یہ ملک اور اسکے ادارے آ گئے ہیں
 

Back
Top